Behtreeen programme and Behtreeen peskash super duper❤
@abedaibrahim4466
Ай бұрын
Mshaallah....... Nice ❤ guftagu
@urduadab3011
Ай бұрын
شکریہ آپ کا
@naadimbbk6132
Ай бұрын
خورشید بھائی شاندار پیشکش
@dr.saifullahabid606
Ай бұрын
بہت ہی اچھا اور معیاری پروگرام ہے واقعی میں آپ نے بڑی خوبصورتی کے ساتھ اردو ادب کی خدمت کر رہے ہیں !👌
@maqsoodjalib9121
Ай бұрын
🎉🎉🎉🎉 بہت خوب ❤❤❤❤
@maqsoodjalib9121
Ай бұрын
اعلیٰ فکر
@maqsoodjalib9121
Ай бұрын
بہت خوب محضر صاحب
@ishratali7506
Ай бұрын
Bhoot umda program usse jyada apke jariye logo k dilo mohabbat paida krna mashallah jajakallah
@urduadab3011
Ай бұрын
Shukriya apka
@AfreenKhan-fm7er
Ай бұрын
Bht shandar peshkash
@urduadab3011
Ай бұрын
Shukriya
@khanbhai173
Ай бұрын
Masha Allah
@urduadab3011
Ай бұрын
Apka shukriya
@maqsoodjalib9121
Ай бұрын
بہترین پیشکش
@user-LuckyAnsari1988
Ай бұрын
Shandar video
@urduadab3011
Ай бұрын
شکریہ آپ کا ممنون ہوں
@sparklesky-087
Ай бұрын
Behtreen video, bahot achhi jaankari aapne di ki filmo ke zariye Adakarao ne urdu ko kis tarha badhaya is video ke zariye hame pata chala, aapka shukriya❤❤
@urduadab3011
Ай бұрын
Shukriya bahut bahut
@wafanaqvi4382
Ай бұрын
خوب
@urduadab3011
Ай бұрын
شکریہ
@maqsoodjalib9121
Ай бұрын
Dr Saifullah Abid صاحب مبارک باد
@mohammadrizwan9965
Ай бұрын
بہترین تبصرہ و معیاری گفتگو ، برسبیل تذکرہ ، سیدھی ہے راہِ شوق پہ یوں ہی کہیں کہیں ، خَم ہوگئی ہے گیسوۓ دلدار کی طرح ، جنابِ مجروح کچھ زیادہ ہی سادہ لوح تھے وگرنہ گیسوئے دلدار کے پیچ و خم ، زلفِ گرہ گیر ، طرۂ پُر پیچ و خم کا پیچ و خم کے لیے " یوں ہی کہیں کہیں" کا استعمال نہ کرتے شاید سادگی میں انہوں نے گیسوئے دلدار کے خَم کے پیچ و خم کو کم سے کمتر بیان کیا ہوگا،
@ahmedalvi7785
Ай бұрын
مجروح نے سب سے زیادہ چربے اور سرقے کئے ہیں اس کی پوری فہرست ثبوت کے ساتھ میرے پاس ہے.
@user-xu2jc6ik1u
Ай бұрын
خورشید صاحب آپ اپنے چینل کے توسط سے جو قابل قدر خدمات اردو کے فروغ کے لئے انجام دے رہے ہیں وہ اردو سے آپ کے عشق پر دال ہیں۔ جو کام اردوسے روزی کمانے اوراپنی شخصیت کوصیقل کرنےوالوں کو کرنا تھاوہ آپ کررہے ہیں میں آپ کو روح کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہو انں ۔داد
@urduadab3011
Ай бұрын
اویس بھائی آپ کی محبت اور آپ کا خلوص آپ کا تعاون ہمیشہ ساتھ رہا ہے یہ سب آپ کی بدولت ہے آپ اردو زبان کی بے لوث خدمت کر رھے ھیں اردو زبان آپ پر فخر کرتی ہے
@mohammedjabbar9312
Ай бұрын
Dialough ya Mukalima. ڈائیلاگ یا مکالمہ۔
@urduzabaanbysukhanalig8864
Ай бұрын
اردؤ کی ترقی میں فلمی دنیا کا کردار موضوع پر آپ کا لا جواب ویڈیو دیکھا بہت اچھا لگا خصوصاً مشرف مہزر صاحب کی گفتگو سے اردو ادب کے وسیع تصور کی وضاحت ہوتی ہے لیکن اس پوری گفتگومیں شاعری کیا ہوتی ہے اور ادب سے کیا مراد ہے نیز ان دونوں کا معاشرہ سے کیا تعلق ہے اور کیا مختلف کہانیوں پر بننے والی فلمیں اور ان پر شوٹ ہونے والے نغموں کا ٹعلق اردو ادب سے بھی ہے ان تمام سوالات کا جواب صرف انہیںں کے باس ہو سکتا ہے جو شعر وادب کی معنویت سے واقف ہو تے ہںی وہ تحریریں جو معاشرہ میں ہونے والی سر گرمیوں اور اس کی ضرورتوں کی عکاسی کرتی ہوں اور بدلتی ہوئی روایات کو معاشرہ کی ضرورت کے نے ادبی رجحان کا آینہ دار ہوتی ہیں اسی طرح شاعری بھی ایسے ہی مزاج کی متحمل ہے لیکن دل کی ترجمانی کے اعلیٰ فرایض سے وہ کبھی فرار اختیار نہیں کرتی رہا سوال فلمی نغموں کا تو وہ بھلے ہی عروض کےاصولوں کو نظر اناز کرتے ہوں لیکن ان کی روح میں دل اور زندگی کی تر جمانی کے عناصر کا ہجوم ضرور دیکھنے کو ملتا ہے اب آیے لفظ لکھاری کے استعمال ہونے یا نہ ہونے کا اس سے قطع نظر اگر اس لقظ کے تلفظ پر غور کیا جانے تو انتہائی پھدے پن غیر موزوں اور ہندی ذبان کے ان الفاظ کے قبیل سے لگتا ہے جس کو اس نے کوڑےدان میں ڈال دیا ہو میں اس کے استعمال کرنے والوں سے پوچھتا ہوں کہ کیا اردو ذبان اس قدر غریب اور مفلوک الحال ہو گی ہے کہ وہ اس غیر موزوں لفظ کو اپنانے کے لیے مجبور ہو نہیں بالکل نہیں رہا سوال ہم سایہ ملک۔ کا تو وہ تو واقعی ہر اعتبار سے ایک غربت کا مارا ہوا ملک ہے آپ اس کے استعمال کرنے والوں کی تہ تک اگر رسائی کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو دوبی میں رہنے والے پاکستانی بڑ ے بڑے ان تجارتی لوگوں کا جایزہ لینا ہوگا جنہیں شاعری کا ذوق بھی ہو چلا ہے جب وہ اپنے وطن آتے ہیں تو شعری نشستوں کابھی انعقاد کرتے ہیں ان سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا کہ آپ ایک متمول اور وسیع القلب مزاج رکھنے والی اردو ذبان کا کیو مزاق اڑا رہے ہو لہٰذا میں ذاتی طور پر اس لفظ کو اردو ادب کے نہایت حسین اور زرخیز ادب میں ریکھنا کبھی پسند نہیں کرونگا کیونکہ ایسی وسیع انظری اردو ادب کپھی نہال نہیں کر سکتی لہٰذا اس غیر ادبی لفظ کے استعمال پرہیز کرنا انتہائی ضروری ہے
@urduadab3011
Ай бұрын
آ پ کا بہت بہت شکریہ میں انتہائی وثوق کے ساتھ کہ سکتا ہوں کہ آپ نے قیمتی مشورے سے ہمکنار فرمایا
@mohammedjabbar9312
Ай бұрын
لا بلد غلط ھے' بلکہ " نا بلد " یعنی نا واقف۔ لا ولد کا مطلب جس کو اولاد نہ ھو۔
@farruqameen3560
26 күн бұрын
ایک قابل تعریف پروگرام ۔ کچھ کٹر بھی رہ گئی ہیں، جیسے ہیر رانجھا میں ڈایلاگ خالص اشعار میں بیان کیۓ گیۓ تھے ۔۔ گیت کار نیرج کا ذکر نہں۔ اسد بھوپالی کو بھی بھول کۓ ۔
@urduadab3011
25 күн бұрын
شکریہ آپ کا ممنون ہوں بہت سے نغمہ نگار باقی ہیں ان شاءاللہ آئندہ
Пікірлер: 34