اس وڈیو میں آپ سیکھیں گے اُردُو حروف تہجی کو ایک لکیر پر کیسے لکھنا ہے۔ حروف تہجی کو پڑھنا کیسے ہے؟ یہ اسباق ترتیب کے ساتھ چلیں گے اس لیے آپ سے گزارش ہے یہ میرے چینل کو سبسکراءب کرلیں تا کہ ہر نیا سبق آپ تک بآسانی پہنچ سکے۔
آپ کا خیر اندیش، نوید اختر اُپل
Негізгі бет URDU-Likhna-Parhna-seekhein--Lesson 1
Пікірлер: 99