in this lesson you are learning Urdu writing, reading and speaking with the use of big letter yay/yey/ye. which is called in Urdu "chhotti Yaey".
بڑی یاءے ے کو لکھنے کا طریقہ
ے کے استعمال سے مختلف حروف کا تلفظ
مختلف الفاظ کی مشق
فقرات کا مشق
یہ اسباق والدین اور اساتذہ کرام کے لیے تیار کیے جارہے ہیں۔ تاکہ اساتذہ پہلے خود سیکھیں پھر اپنے سکول کے بچوں کو پڑھا سکیں۔ اور پھر ایسے خواتین و حضرات جو اُردُو لکھنا پڑھنا اور بولنا سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں اُن کے لیے کافی مددگار ثابت ہوں گے۔انشاء اللہ
آپ کے ذہن میں کسی بھی قسم کاسوال پیدا ہو تو مجھے کومنٹ لازمی کریں
اس وڈیو کو ڈاون لوڈ کر کےپرایمری سکول میں وڈیو کی صورت میں بھی بچوں کو دکھاءیں۔ تاکہ اُن کی اُردُو لکھنے میں اور پڑھنے میں بہتری آسکے۔
آپ کا خیر اندیش
نوید اختر اُپل
Негізгі бет URDU-Likhna-Parhna-seekhein--Lesson 8
No video
Пікірлер: 29