Insta : bashar_amrohvi
(www.instagram.... )
------داغ و غم------
اُن کو چھوڑیں گے دل بری کے لیے ،
داغ ہو لیں گے زندگی کے لیے ،
روح خالی ہے جگر بھی خالی ،
کیا سزا ہے یہ بندگی کے لیے ،
آئنہ میں بھی ایک اُداسی ہے ،
آنکھ ترسی ہے اک ہنسی کے لیے ،
اس جہاں میں خوشی میسّر ہے ،
ہم تو جیتے ہیں عاجزی کے لیے ،
داغ و غم دے گئے زمانے ہمیں ،
لازمی ہیں یہ شاعری کے لیے ،
دہر کیا سب جہاں ہمارا ہے ،
پر نہیں کوئی ہمسری کے لیے ،
ہم کو کھونا ہے فقط کھونا ہے،
کون جیتا ہے دل لگی کے لیے ،
اب نہ اُلفت ہے نہ سہارا ہے ،
یہ بھی کافی ہے بے کلی کے لیے ،
اب بشر سب تو کہہ نہ دالو تم ،
کچھ تو چھوڑو نہ باطنی کے لیے ،
بشر امروہوی
Poetry by : Bashar Amrohvi
Narrated by : Bashar Amrohvi
Background video :
Video by Dan Chris G from Pexels
Background audio :
'Moonlight' by Scott Buckley - released under CC-BY 4.0. www.scottbuckley.com.au
Kinda relate to it now. Felt it has been unheard. Not the way it should have been.
#urdu #urdupoetry #urduline #urdushayari #urduquotes #urdushairi #basharamrohvi #urdu_2 #urdu_1 #urdustatus #urduadab #shayari #poetry #foryou #foryoupage #edit #aesthetic #shayar #shayaristatus #shayarilover #rekhta #urdupoetryworld #faizahmedfaiz #ziamohiyuddin #اردو #shayarivideo #shayar #jaunelia #jauneliapoetry #allamaiqbal
Негізгі бет Urdu Poetry ~ اردو شاعری | Sorrows and scars - داغ و غم | By Bashar Amrohvi ~ بشر امروہوی|
Пікірлер: 2