مورخہ 17/8/2024 بروز ہفتہ کو صاحبزادہ حضرت سخی محمد نجیب سُلطان باھُو اسلام آباد تشریف لاۓ۔۔۔۔
حضرت سید عبد اللطیف کاظمی قادری رحمتہ اللہ علیہ( المعروف بری امام سرکار رحمتہ اللہ علیہ ) کے سالانہ عرس پاک کی اختتامی محفل میں موجودہ گدی نشین دربار حضرت سخی سُلطان محمد باھُو قدس سرہ العزیز کے صاحبزادہ حضرت سخی محمد نجیب سُلطان باھُو نے شرکت فرمائی اور دربار شریف پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع پر مصلح اہلسنت حضرت سید حسین الدین شاہ صاحب.
خادم بری امام راجہ سرفراز اکرم صاحبسے نے بتایا کہ یہ عرس مبارک راجہ اکرم شہید صاحب کی شہادت کے 16 سال بعد منعقد ہوا ۔ خادم بری امام راجہ حسیب صاحب، مفتی حنیف قریشی صاحب، جناب ابصار عالم (سابقہ چئیرمین پیمرا) جانشین دربار بابا فرید الدین گنج شکر دیوان احمد مسعود چشتی صاحب، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار صاحب دیگر وفاقی وزراء، سینیٹرز علماء کرام و مشائخ عظام اور زائرین اور سائیں پاک کے مریدوں اور عقیدت مندوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر صاحبزادہ سخی محمد نجیب سُلطان باھُو سرکار نے ملک و قوم کی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا فرمائی ۔
Voice over:
M Shakeel Rao
Cameraman :
Javed Amneul
Presents:
i-Productions
#bahoo #hadis #sarwariqadri #peace #haqbahoo #faqr #kalamebahoo #faizebahoo #religion #urs #imambarisarkar #bariimam #najeebsultan #sainpak #baba #baba #chiste #sabri #qadri #bahoo #live #arynews #tvchannel
Негізгі бет Urs Imam Bari Sarkar R.A | ki taqrebat ma Hazrat Sakhi Muhammad Najeeb Sultan Bahoo ki Amad
Пікірлер: 56