السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی پیارے بھائی اپ کی بہت مہربانی اپ نے اس قابل سمجھا کہ میرے کمنٹ پہ اپ نے ویڈیو بنا دی اپ کا بہت احسان ہے سر بہت مہربانی اپ کی اللہ اپ کو جزائے خیر دے انشاءاللہ اس سے ملیں گے اور اس سے بات کریں گے بھائی بہت مہربانی اپ کی غلام صابر ساہیوال
Пікірлер: 3