اب پیش خدمت ہے ایک اہم مضمون (اُصولِ فقہ) پر مشتمل کتاب اُصول الشاشی کی تدریسی ویڈیوز۔
اب آپ بآسانی سیکھ سکتے ہیں!
مسائل شرعیہ کے مآخذ و مراجع کا تعارف۔۔۔۔اور وہ بھی عام فہم انداز میں۔۔
* خارجی مثالوں کے ساتھ۔
* عبارت کی تشریح کے ساتھ ساتھ اصول فقہ سے مستنبط ہونے والے مسائل شرعیہ کی تعیین۔
Негізгі бет USOOL- UL- SHASHI, book 1, ch 1, LEC 53, متقابلات کا بیان
Пікірлер