سو باتوں کی ایک بات۔۔ بلڈ اچھاہونا لازمی ہے۔ نسلیں اُڑتی ہیں بلڈ اُڑتا ہے۔ پوائنٹس چاہے جتنے بھی پُورے ہوں بلڈ لائن نہیں تو کچھ بھی نہیں ! 💖💞💪
@ehsanmalek4950
2 жыл бұрын
Salam ustad Arbaz. My apko bhut arsay sy follow kr rha ho AP meet ideal han r my AP Sy bhut kuch seekha ho plz plz muhy koi aik jora AP k ghr ka Lena Hy. Mery sb kabtoor mar gy han. My ehsan from sargodha
@miansajid.v9773
2 жыл бұрын
nice
@khalidbutt4261
2 жыл бұрын
آنکھ بھی نسل اور کراس کونسا ہےبتاتی ہے آنکھ اور کبوتر کا کلر دیگھ کر پتہ چلتا ہے کہ یہ کونسی نسل اور کراس کونسا ہے ارباز بھائی یار ہر کوئی اپنی اپنی جگہ پر الگ ہی بات بتاتا ہے اللہ خیر ہی کرے استاد بھی تو اینٹ اٹھاو نیچے چار استاد نکلتے ہیں ھاھاھا 😂🤣😅😆ویسے آپ کے انٹرویو اچھے ہوتے ہیں ماشاءاللہ بہت زبردست
@aikayatqurankisekhiye4719
2 жыл бұрын
جناب فہیم صاحب کا نمبر مل سکتا ہے کا؟ میں نے آپکا چینل سبسکرائب ہی صرف اس لئے کیا ہے کہ اس سے زیادہ سادہ اور بہترین انٹرویو پہلے نہیں سُنا ۔ بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں سچ بولنے والے اور سادہ۔ مہربانی فرمائیں نمبر ضرور شئیر کیجئے میں ان کو اپنے گھر کی بریڈ دینا چاہتا ہوں ۔ بنیرے والے ٹیڈی ابھی تک مارکیٹ میں نہیں آئے وہ صرف ہمارے پاس ہی ہیں۔ میجر راؤ انذارالصمد چوہان صاحب آف گوجرانوالہ کے پاس بہترین بنیرے والے کبوتر ہیں اور انتہائی نایاب اچھی پروازوں والے۔
Пікірлер: 24