I hope you all are happy and if you want to see such videos then subscribe this channel. Don't forget To Subscribe this channel and press the bell icon Thankyou For Reading it
آپکی وڈیو مجھے بہت اچھی لگتی ہے لیکن مجھے اپنے بڑے بھائ سے بہت ڈر لگتا ہے وہ مجھے بہت ڈاٹتے ہیی اور جب دل چاہتا ہے ٹھیک ٹھاک والی پٹائ بھی لگا دیتے ہیی اسلیۓ وہ میرے ہاتھ میی موبائل دیکھنا پسند نہیی کرتے ایک دن میرے سر نے بھائ سے میری شکایت کی کہ میی روزانہ دیر سے آتا ہوں سبق بھی یاد نہیی ہوتا ہے اسلیۓ سر مجھے مرغا بناتے اور مارتے ہیی پھر بھائ سے میری ٹھیک ٹھاک ہوئ اور انہوں نے کہا کہ تم رات کو دیر تک موبائل چلاتے ہو اس لیۓ رات دیر سے سوتےاور دیر سے اٹھتے ہو اس لیۓ آج سے تمھارے موبائل چلانے پر پابندی لگادی ہے اور میرے موبائل بھائ نے مجھ سے لے لیۓ اور ایک مہینے کے بعد کافی معافی مانگنے کے بعد ملا اس سے پہلے تو میرے پاس موبائل تھا ہی نہیی مجھے نہیی دلاتے تھے اس لیۓ میی انکے سامنے بوبائل نہیی چلاتا ویسے ہی وہ غصے میی مجھے گھر کے باہر مین گیٹ پر مرغا بنا دیتے ہیی جہاں سارے لوگ میرا مزاق اڑاتے ہیی ابھی شدید گرمی میی انہوں نے مجھے گنجا بھی کروا دیا ہے زبردستی میرے بڑے اور اتنے پیارے بال تھے کہ میرے دوست میرے بالوں کی تعریف کرتے تھے بعد میی سب نے خوب مزاق اڑایا میرا تو کوئ چینل بھی نہیی کہ وڈیو ڈال کر سبزکرائب کراؤ ویسے بھائ مجے باہر نکلنے بھی کم دیتے ہیی
Пікірлер: 5