Nice vlog in mehrabpur .Amjad Ali Arain from new dumbalo 🎉🎉🎉
@mujeebsiddiqui3016
9 ай бұрын
👍Good
@Ashiqalbela
22 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@ImranSanjraniPatoyun
9 ай бұрын
Waiting
@AsrarAhmed-h4c
9 ай бұрын
بہترین علی بھاٸ کیا نیچرل ویڈیو بناٸ ہے مزہ آگیا
@rjalimunawar
9 ай бұрын
بہت شکریہ
@Sadiadesigner
9 ай бұрын
بھائی ابھی کل ہی میں اپنی ساسو ماں کو بتا رہی تھی یہ بات آپ کے ہاتھ والی😮
@muhammadamir1008
9 ай бұрын
Nice
@anwaraliofficial3586
9 ай бұрын
very nice sharing bhai 😊
@papazaid
9 ай бұрын
You are the best,no one can beat your natural vloging 👍🙏
@rjalimunawar
9 ай бұрын
بہت شکریہ پاپا
@Aishakhanapkanaimran
9 ай бұрын
اسلامعلیکم بہت ہی خوب صورت ماحول زبردست جتنی طاریف کرو کم ہے دیسی ماحول دیکھنے کو ملا ہاتھ کے بارے میں بتایا یقین ہی نہی ارہا کے ایسا بھی ہو سکتا ہے اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے امین
@rjalimunawar
9 ай бұрын
آمین بہت شکریہ
@sadiasheikh9645
9 ай бұрын
ماشا اللہ ماشاء اللہ بہترین ولاگ 💖💖💖 خالص دیسی ما حو ل... لہلہاتے کھیت... گڑ بنانے کا طریقہ... گنے کا تازہ رس... مزے دار ساگ... خالص دودھ کی کھیر... ان تمام چیزوں کا لطف آپ نے اثھایا مگر ہم شہر والوں کو بھی آپ نے اپنے ساتھ رکھا اسکے لئے آپ کا بیجد شکریہ 🤗😇🤗😍😍😍❣️
@rjalimunawar
9 ай бұрын
بہت شکریہ بہن
@Muhammadjibran-q8i
9 ай бұрын
علی بھائی ساگ تو کراچی میں بھی ملتا ہے اور سردی بہت کم ہے یہاں لگتا ہے وہاں سردی بہت ہے
@rjalimunawar
9 ай бұрын
جبران بھائی دیسی ساگ نہیں ملتا کراچی میں
@Dheero_Rathor
5 ай бұрын
6:12 اللہ پاک نے آپ کے ہاتھوں اپنے کام جو لینے تھے.
@MahtabSarazOfficial
9 ай бұрын
Bohat AaaLaaw 👌🏼 Hath ka aap bata rahy thy blade k sath hath rakh kar bhai soch kar hee darr lag raha tha 😮
@rjalimunawar
9 ай бұрын
میں بھی ڈر رہا تھا 😂
@laeeqsyed3925
8 ай бұрын
راج علی منور صاحب۔ السلام علیکم۔ اللہ تعالٰی آپ کی عمر دراز کرے اور صحت دے۔ آپ کی اردو کو ملٹری بڑی مزیدار ھوتی ھے اور جتنی اچھی اردو بولتے ہیں وہ بہت مزہ دیتی ھے۔ آپ یہ بتائیں کہ آپ کی مادری زبان کونسی ھے میں یہ بات اس لئے کر رہا ھوں کہ آپ پر اہل ز بان ھونے کا گمان ھوتاھے۔ بہرحال آپ بہت معلوماتی وڈیو سے ہماری معلومات میں اضافہ کرتے ہیں۔ سید محمد لئیق۔ بہاولپور۔
@rjalimunawar
8 ай бұрын
واعلیکم السلام لئیق صاحب پسندیدگی کا شکریہ اردو سے محبت ہے ویسے میری مادری زبان پنجابی ہے
@bismillahbismillah431
7 ай бұрын
اسلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے آپکا اور اپکے گھر والے سب کیسے ہیں ۔ بھائی جان میں آپ کی ویڈیو بہت پسند کرتا ہوں۔ اور سب ویڈیو دیکھتا ہوں ۔ ماشاءاللہ آپ کتنے زمین سے جڑے ہوئے انسان لگتے ہیں ۔ میرے بچے بھی اپکی ویڈیو بہت پسند کرتے ہیں ۔۔ ہم شکر گڑھ والی سائیڈ پر رہتے ہیں ۔ مجھے آپ سے ایک بات پوچھنی تھی اگر آپ میری راہنمائی فرما دیں گے تو میں آپ کو اپنی دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھوں گا۔ بات یہ تھی آپ جس۔ جگہ ابھی اس ویڈیو میں موجود ہیں ۔۔ یہاں زمیں کا کیا ریٹ ہے ۔؟ اگر آپ کو معلوم ہے تو آپ بتا دیں یاں اپنے کسی عزیز سے پتا کر کے بتا دیں ۔ اللہ پاک آپکو کامیاب کرے اور خوشیوں سے نوازے امین ۔۔
@rjalimunawar
7 ай бұрын
واعلیکم السلام بہت شکریہ جناب میں پتا کروا کر بتاتا ہوں
Пікірлер: 28