VLOG 07 - CHITRAL DAY SEASON 3 2023 - A DAY OF CELEBRATION WITH CHITRALI's IN PESHAWAR
چترالیوں کا مخصوص دن "چترال ڈے" 14 اور 15 جنوری کو پھولوں کے شہر پشاور میں تریچمیر بیگ پیکرز پاکستان اور قشقار
فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے جارہا ہے۔ چترال ڈے کی مناسبت سے ہمارا پیغام ہے کہ چترالی جہاں بھی رہیں اپنی روایات اور اقدار کے ساتھ منسلک اور جڑیں رہیں۔
چترال ڈے ، چترالیوں کے لیے اور چترال کا ایک دن ہے۔ چترال ڈے ایک کیلنڈر ایونٹ ہے جو ہر سال کے شروغات میں پشاور جبکہ 21 مارچ کو نئے کھوار سال کے پہلے دن چترال میں منعقد کیا جاتا ہے۔ چترال ڈے کا بنیادی مقصد چترال کے رہائشیوں میں امن اور آگاہی کو فروغ دینا ہے۔ چترال سے باہر رہنے والے چترالیوں کو ان کی ثقافت، تہذیب اور روایات سے جوڑے رکھنا ہے تاکہ دنیا کو یہ پیغام دیا جاسکے کہ چترالی ایک مہذب قوم ہیں۔ چترال ڈے میں درج ذیل سرگرمیاں شیڈول کی گئی ہیں۔
نعتیہ مقابلہ: جس میں پاکستان بھر سے چترالی نعت خوانوں کو پشاور بلایا جائے گا اور ان کو تعریفی اسناد اور کیش پرائز سے نوازا جائے گا۔
کوئز مقابلہ: پاکستان بھر سے چترالی ہونہار طالب علموں کے لیے کوئز مقابلہ رکھا گیا ہے اور ان کو بھی تعریفی اسناد اور کیش پرائز سے نوازا جائے گا۔
چترالی ثقافتی سٹال: چترال کے مشہور دستکاری اور ثقافتی اشیاء کو صوبائی دارالحکومت میں اور سوشل میڈیا کے ذریعے پوری دنیا میں پروموٹ کرنا اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنا۔
روایتی کھانوں کا سٹال: چترال کے روایتی کھانوں کو پوری دنیا میں ایک خاص مقام حاصل ہے اور ان کھانوں کی دلدادوں کو مواقع فراہم کرنا ہے ۔ تاکہ وہ ان سے لطف اندوز ہوسکیں۔
فٹ بال اور دیگر مقابلے: چترال کے پانچ تحصیلوں کا آپس میں سنسی خیز فٹ بال مقابلوں کے ساتھ ساتھ دیگر مقابلوں میں ٹیبل ٹینس، میراتھن ریس، لان ٹینس، ٹیبل ٹینس،رسہ کشی اور فٹ سال کے مقابلے ہوں گے۔
اس کے علاوہ نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل سکلزسمٹ، کیرئیر گائنڈنس سیمینار، بلڈ دونیشن کیمپ، فرسٹ ایڈ ٹریننگ کیمپ اور مینٹل ہیلتھ پر سیمینار کے ساتھ ساتھ چترال میں اپنے فیلڈ میں کارہائے نمایاں انجام دینے والے خواتین و حضرات کو شان چترال ایوارڈ سے بھی نوازا جائے گا۔
یہ اپنی نوعیت کا واحد ایونٹ ہے جو کسی بھی بڑے ایونٹ کی طرح اسٹنڈرڈ طور پر منایا جاتا ہے۔ اس ایونٹ کے لیے اپنا ویب سائیٹ ہے جس میں اس ایونٹ سے متعلق تمام مواد موجود ہیں۔
پشاور میں اس دن کو منانے کا مقصد اور سب سے بڑی وجہ یہ کہ چترال میں سہولیات کا فقدان ہے اور سردیوں میں چترالیوں کی خاصی تعداد پشاور میں ہوتی ہے جہاں پر بہتر سہولیات کے ساتھ وہ بہتر طریقے سے چترال کی نمائندگی کر سکتے ہیں۔
.
BACKGROUND MUSIC FROM @ / @aleckoffmusic
MUSIC VIDEO LINK - • Background music for v...
.
INTERVIEWS FROM THE VLOG ARE UPLOADED SEPARATELY IN THIS CHANNEL : LINK
ALI AKBAR QAZI CHITRALI MOTIVATIONAL SPEAKER - CHITRAL DAY KYO MANATAY HAI ? - CHITRAL DAY 3 2023 : • ALI AKBAR QAZI CHITRAL...
AFSAR ALI ON CHITRAL DAY 3 2023 - SHAN E CHITRAL AWARD COMEDY CATEGORY - CHITRAL CULTURE DAY 2023 : • AFSAR ALI ON CHITRAL D...
BIBI NAZU FROM UPPER CHITRAL OVEER - NATIONAL PLAYER OF TABBLE TENNIS - CHITRAL DAY 3 - DWS : • Video
Wasi uddin akash and fargam - SHAN E CHITRAL - CHITRAL CULTURE DAY 2023 : • Video
#ChitralDay #chetaroanus #TBCP #Qashqar #bechitrali #QF #youmechitral #chitraloanus #qashqarfoundation #FES #SkyLink #CMD #ChitralMarketing #چترال_کو_حق_دو
For those who are seeking authentic connections.
Welcome to Discover with Shahzaib !
Dedicated to bringing our viewers amazing stories and experiences from the world of science, natural history, survival, geography, and engineering.
🌐 FOLLOW ME :
Instagram Page ► / discoverwithshahzaib
Facebook page ► / discoverwithshahzaib
Instagram Personal ► / shaxaibkhanx
Facebook id ► / shahzaibkhanch
Twitter ► / shahzaibkhanch
Twitter ► / diswithshahzaib
Business Related queries : theshahzaibt@gmail.com
About Shahzaib Khan : Youthoob certified member
DISCLAIMER:
Please don't go out of your way to or hate on anyone I talk about in my videos, this channel is to entertain people and I usually focus on joking about what the people are doing in general & not the individual themselves, please don't go spreading hate it's all for laughs.
For Details / @discoverwithshahzaib
My WhatsApp Number : 03438522743
#ChitralDay #chitralday #ChitralDay2023 #chitral #ShaneChitral #AfsarAli #AfsarAliChitrali #ChitraliSaqaftiProgram #chitralidance #ChitralDay3 #ChitralDaySeason3
#DiscoverWithShahzaib #InterviewWithShahzaib #DWS #ChitraliVlogger #Interview #PortraitPhotography #NorthPakistan #Chitral #NaturePhotography #ShahzaibKhan #ShahzaibKhanChitrali 😍
#chitralday #travelvlog #culture #event #culturalevent #chitral #khowar #peshawar #sports #entertainment #interview #ansarelahi #afsarali #hamraz #khowarpoetry #poetry
Негізгі бет VLOG 07 - CHITRAL DAY SEASON 3 2023 - A DAY OF CELEBRATION WITH CHITRALI's IN PESHAWAR
Пікірлер: 36