"قیمتی لکڑ سے بنی خوبصورت ترین مسجد"
دیودار کی قیمتی لکڑ سے بنی وادئ لیپا کی خوبصورت ترین فن تعمیر کی عکاس سیدیورہ گاؤں کی جامع مسجد مدنی جسے سیدیورہ گاؤں کی عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کیا۔
قبل ازیں اسی مقام پر سینکڑوں سال قبل ہاتھ سے کڑھائی کی گئی دیودار کی لکڑ سے ایک چھوٹی سے مسجد بنائی گئی تھی۔ بڑھتی ہوئی آبادی اور نمازیوں کیلئے کم ہوتی جگہ کے پیش نظر اس مسجد کو شہید کر کے نئے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ مسجد بنائی گئی
آئیے آپ کو بھی دیکھاتے ہیں
اس پیکج کو بنانے کیلئے انیس خان راجہ( Anees Khan Raja ) کی خصوصی تکنیکی معاونت حاصل کی گئی جس پر موصوف کے تہہ دل سے ممنون و مشکور ہیں
#leepavalley #abdulmannansaifullah #ABMtv
Негізгі бет وادئ لیپا کی خوبصورت ترین مسجد سیدپورہ مسجد
Пікірлер: 2