ماشاء اللہ سبحان اللہ اللہ رب العزت استاد محترم کے فن کو ہمیشہ سلامت رکھے کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ اہہہہہہہ کے بغیر بھی نعت پڑھی جا سکتی ہے تو بالکل پڑھی جا سکتی حضورِ اقدس کی تعریف کے لئے نا رنگ صورت کی ضرورت نا آواذ کی ضرورت بس دل کی لگن ہونی چاہئے تاہم اگر کوئی اپنی نعت کو ایک فن کے ذریعے محبوب کی بارگاہ میں پیش کرنا چاہے تو اس میں کوئی مزائقہ بھی نہیں ﷺاللہ اپنے بندوں کو مختلف صلاحیتوں سے نواذتا ہے اور انسان کا کوئی بھی کام ہو وہ اسکے فن کی عکاسی کرتا ہے جیسے کیلی گرافی میں ایک فن چھپا ہوتا ہے کہ اللہ رب العزت کا نام اور قرآن مجید تو سادہ طرز میں بھی لکھا جا سکتے پھر انکو ایک مہارت سے لکھنے کا کیا جواذ یہ اس بات کی نشاندہی کہ یہ اسکے فن کی عکاسی کر رہا ہے اور مجھے نہیں لگتا کہ انکے یہ فن سے کسی قسم کی کسی کی بھی بے ادبی اور توہین ہو رہی ہے تو اسی لئے اگر کوئی شریعت کے خلاف نہیں چلتا تو اپنے الفاظ دوسروں کو تکلیف نا دیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں جزاک اللّٰه
@khaanikhaani1634
6 ай бұрын
Gud
@bilalawan3497
6 ай бұрын
MashaAllah MashaAllah
@GhulamYaseen-bg7vy
6 ай бұрын
Mashah Allah g Very good 👍
@MRasheed-ng8pz
20 күн бұрын
Ma sha Allah ap bahut achey naat khwan hean ager mea sekhna chahoon to Kiya ap sikhaaen ge .
@waqarmahmoodhashmi
6 ай бұрын
JazakAllah 💖💖💖
@waqasameen9056
6 ай бұрын
Aaaaaaa k bger b nat parhi ja sakte hai sawab mai kami ni aate khudara qawal or nat khawan mai faraq rehny dain please
Пікірлер: 15