دعا جو ہے اگر دنیاوی طور پر آپ کی ضروریات کیلئے باقی ہے۔ تو پھر آپ نیکی کرتے جاؤ، عبادت کرتے جاؤ عرفان کا دعوٰی نہ کرو۔نہ عرفان کی تلاش کرو، دیکھو ابھی میں عرفان کیلئے فارغ نہیں ہوا۔ اپنا کاروبار کرو اللہ تعالٰی تمہاری ضروریات پوری کرے۔ تمہاری ضروریات پوری ہو جائیں، لیکن عرفان کا معنٰی یہ ہے میں حاضر۔یہ نہ ہو وہ کہیں ٹھہر جاؤ، تُسی کہو میں تھوڑا کام کر آؤں گھر جا کہ۔ پھر کام کرنے والی بات نہیں یا تو پہلے کام کر لو۔ یا اُسی طرح دعا کرتے جاؤ، اللہ تعالٰی آپ کا کام کرتا جائے،آخر میں کام تمام پھر یہ عرفان بھی ایک ہے کہ دنیا کی زندگی آسانی سے گزر جائے۔یہ آسان رستہ ہے ایک۔کہ دین بھی اچھا ہو دنیا بھی اچھی ہو۔ یہاں خیریت کا سفر ہو نیکی ہو۔ اور آپ کی عاقبت بھی بہتر ہو جائے۔کلمہ نصیب ہو مرتے وقت یہ کافی ہے۔اگر آپ اِس کے علاوہ کہتے ہیں پہچان یا کوئی عرفان، تو پھر یہ ہر چیز ہی آپ کیلئے بے معنی ہے۔ مقصد یہ ہے پھر وہ کوئی اور ہی ضرورت بن گئی نا۔ عرفان والا بے چینی اور بے تابی کی زندگی میں داخل ہو جاتا ہے۔بے چینی اور بے تابی کی زندگی جو ہے نا وہ ضروریات کو کاٹتی جاتی ہے۔جب ضروریات ہی کٹ جائیں تو پھر اُس کیلئے ایک نیا مضمون پیدا ہو جاتا ہے۔اُس کو ہم کچھ اور ہی کہتے ہیں۔ تو وہ ہمہ حال ایک حال میں غائب ہو جاتا ہے۔ایک حال میں چل نکلتا ہےگھر سے باہر چلا گیا، جنگل میں نکل گیا۔ مقصد یہ ہے اُس کو یہ آپ کے بچے ہیں کچھ خیال کرو۔کہتا اللہ جانے اور بچے جانیں مجھے نہیں پتہ میں کسی اور کام میں ہوں۔ ہوتا ہے نا بعض اوقات وہ اپنی کام میں نکل گیا۔ وہ پھر جو نکل جانے والے ہیں وہ پھر اِس قسم کی دعائیں نہیں کرتے۔ عرفان کے طور پر اللہ مل گیا، یا رب العالمین میں تو آیا تھا۔ نمک مرچ کے مسئلے تھے۔ عرفان نے کاہے کو جانا نمک، مرچ کے مسئلے۔ اس لیے یہ ضروری ہے آپ اپنے سفر کا ابتداء ہی میں نام رکھ لو۔ابتداء میں نام رکھنے کا مطلب ہے، کہ دو طرح کے لوگ اس راستے پہ چلتے ہیں۔ ایک وہ جو کچھ ارادہ لے کے نکلے ہیں اور اس ارادے کی تکمیل کیلئے چل رہے ہیں۔ اور اگر ارادے کا نام عرفان رکھا ہوا ہے تو پھر وہ قربانی دینے کیلئے نکلے ہیں۔ اِس کے علاوہ اور سوال اُن کے منع ہے پھر یہ نہ کہنا شریعت میں حکم ہے سوال کرنا۔ عرفان کیلئے جو نکلنے والا ہے، پہچان کیلئے نکلنے والا ہے۔ وہ ایک رنگ کیلئے نکلنے والا ہے۔باقی ضروریات اُس کیلئے بے معنی ہو جاتی ہیں۔ ہر چند کے شرعی ہیں اور جو اپنی زندگی کی آسانی اور آسودگی کیلئے نکلا ہوا ہے۔ وہ اِس راستے پر جائے دعا کرے، اپنی زندگی کو بہتر بنائے، اور چپکے سے صبح کو رخصت ہو جائے۔
PLAYLISTS:
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Naats
• Jinhain Tera Naqsh e Q...
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Rare Videos
• Rare VIDEO of Hazrat W...
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Interviews
• Hazrat WASIF ALI WASIF...
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Birthday's Celebrations
• WASIF ALI WASIF || Bir...
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Complete Mehfil e Guftugu
• Zehni Inteshar || ذہنی...
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh About Durood Sharif
• WASIF LINES ~~ Durood ...
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Harf Harf Haqeeqat
• Harf Harf Haqeeqat (حر...
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Qatra Qatra Qulzum
• Qatra Qatra Qulzum ~ (...
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh WASIF ALI WAISF LINES URDU SUBTITLES
• اپنے آنسوؤں کو انسانوں...
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Dil Darya Samundar
• Muhabbat محبت WAS...
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Question Sereis
• Tauba Qabool Farmanay ...
For Official Website::: wasifaliwasif.pk ___ wasifaliwasif.org
Online BookShop::: kashifpublicat...
Shab Chiragh (Urdu Poetry) 1978
Kiran Kiran Sooraj (Aphorism) 1983
The Beaming Soul (English Version of Kiran Kiran Sooraj) 198?
Dil Darya Samundar (Essays) 1987
Qatra Qatra Qulzum (Essays) 1989
Ocean in Drop (English version Of Qatra Qatra Qulzam) 19??
Harf Harf Haqeeqat (Essays) 1994
Bharay Bharolay (Punjabi Poetry) 1994
Shab Raaz (Urdu Poetry) 1994
Baat Say Baat (Aphorism) 1995
Gumnam Adeeb (Letters) 19??
Mukalama (Dialogue, Speeches & Interview) 19??
Ziker-e-Habeeb (Na'tia Poetry) 2004
Dareechay (Aphorism) 2004
WasifYat (Essays) 2013
Kulyat-e-Wasif Ali Wasif (Poetry) 2014
Aqwaal-e-Wasif Ali Wasif Ka Encyclopedia 2014
Guftgoo (Questions & Answers Series - 30 volumes)
Guftgoo 1-5 (volume 1) 2015
Guftgoo 6-10 (volume 2) 2015
Guftgoo 11-15 (volume 3) 2015
Guftgoo 16-20 (volume 4) 2015
Guftgoo 21-25 (volume 5) 2015
محفلِ گفتگو
حضرت واصف علی واصف رح
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh ...
WASIF ALI WASIF BOOKS
WASIF ALI WASIF POETRY
WASIF ALI WASIF KALAM
WASIF ALI WASIF GUFTUGU
WASIF ALI WASIF LECTURES
WASIF ALI WASIF QUOTES
WASIF ALI WASIF NAAT
WASIF ALI WASIF AQWAL
WASIF ALI WASIF LINES
WASIF ALI WASIF SUFISM
Негізгі бет WASIF ALI WASIF || Irfan Aor Ishq || Bechaini, Betabi || Lovers,Suffering,Pain || Lectures WASIF r.a
Пікірлер: 37