الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے سول اسپتال حیدرآباد میں واٹر فلٹر (RO Plant) کا افتتاح کیا گیا۔ جس سے اسپتال میں آنے والے مریض، انکے اہل خانہ اور اسٹاف صاف پانی پی سکیں گے۔
اس خوش آئین قدم پر کاشف رفیق اسسٹنٹ کمشنر حیدرآباد، الخدمت فاؤنڈیشن کے نمائندوں اور اسپتال کی انتظامیہ سے بات کرہے ہیں۔
ملاحظہ کیجیے ۔
Негізгі бет Water Plant Opening at OPD CIVIL HOSPITAL | Asst. CommissionerHyd | Kashif Rafique | GEMS TV
Пікірлер: 1