Good job sir g you are a great technician. And also your technical team is well trained.
@user-ek3lv7oi7m
29 күн бұрын
Good job brother...
@user-up3tx8yd3x
26 күн бұрын
Weldon
@razziabdulrazzaq3969
11 күн бұрын
جب ٹینکی کے اوپر والے سوراخ سے ہوا جا رہی ہے تو پھر یہ ہوا والا پائپ ظائع کرنے کی کیا ضرورت تھی
@Kashmir_Electric_services
11 күн бұрын
نہیں بھائی جان وہ سوراخ آنے والے پانی input water کے لیے ہوتا ہے اور اس کا لیول کا بھی مسلہ ہوتا ہے ۔لیکن یہ جو ہوا والا پائپ ہے یہ والو کے بعد لگتا ہے تاکہ والو سے آگے بھی پریشر کا مسئلہ نہ ہو ۔۔۔ 03464419992 یہ میرا واٹس اپ نمبر ہے اگر کوئی اور مسئلہ ہو تو آپ رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔
@razziabdulrazzaq3969
10 күн бұрын
بھائی اگر آپ کو یقین نہیں تو آپ ہوا والے پائپ کو ہاتھ سے بند کر کے دیکھ سکتے ہیں کہ پانی آتا ہے کہ نہیں ہوا کا پائپ اس ٹینکی کو لگاتے جو سیل بند ہو کیونکہ پانی نکلنے کے لیے اوپر سے ہوا کا ملنا لازمی ہے@@Kashmir_Electric_services
Пікірлер: 7