گذشتہ 28 فروری کو
2023 اورینٹل مِنڈورو صوبہ، نوجان گاؤں کے نزدیک وسطی فلپائن کا سمندری علاقہ
8 لاکھ لیٹر تیل لے جانے والا جہازکے ڈوبنے سے خطرناک صنعتی تیل کا اخراج ہوا۔
کُل 193,436 لوگ متاثر ہوئے تھے، 24,698 خاندان متاثر ہوئے تھے۔
25ویں واک کاتھون کا انعقاد مِنڈورو میں تیل کے رساؤ سے متاثر ہونے
والے خاندانوں کے ساتھ ماں کی پُر جوش محبت بانٹنے کے لئے کِاث گیا تھا۔
کیرن ٹین وِلانویوا منیلا(خاتون)
آج ہم بطور خاندان بہت خوش ہیں
کیو نکہ ہم وی لو یو فاؤنڈیشن کی سرگرمی میں شامل ہونے کے قابل ہو ئے ہیں ۔
ہما ری چیئروومن زانگ گِل جاہ کا شکریہ کہ
اُنہوں نے تیل کے رساؤ کے متاثرین کے لئے فنڈ پیدا کرنے کے لئے اِس تقریب کا انعقاد کِیاہے۔
ونسنٹ بی گہول صوبائی ڈیزاسٹر رسک ریڈشن اینڈ منیجمنٹ آفس ریپبلک (مرد)
سب سے پہلے مَیں چیئر وومن زانگ گِل جاہ کا شکریہ ادا کرتا ہُوں
کہ اُنہوں نے خاص کر یہاں فلپائن میں اِس سرگرمی کوانجام دیا
اور خاص طور پر ہما رے صوبے میں اِس سرگرمی سے فائدہ ہوگا ۔
ہمارے ماہی گیر لوگ جو اِس معاشرے میں رہتے ہیں ماہی گیری پر انحصار کرتے ہیں۔
جب تیل کا اخراج ہوتا ہے تو وہ ماہی گیری نہیں کر سکتے اور اُن کا ذریعہِ معاش بہت متاثر ہو گا ۔
اِس لئے یہ سرگرمی اُن لوگوں کی ، تمام ماہی گیر لوگوں کی ، ہما ری ساحلی برادریوں کے ماہی گیروں کی
اِس پراجیکٹ کے ذریعے جلد صحت یاب ہونے میں بڑی مدد کرے گی۔
ڈیزی گیلارڈو، فائدہ اٹھانے والی (خاتون)
مَیں واقعی آپ کا شُکر ادا کرتی ہُوں کیو نکہ مجھے مدد ملی ہے ۔
آپ کا بہت شکریہ۔ یہ ہما ری بڑی مدد ہو گی ۔
#اِنٹرنیشل وی لو یو فاؤنڈیشن # سماجی بہبود کی تنظیم#زانگ گِل جاہ، اطیہ# واک کاتھون#فلپائن# اورینٹل مِنڈورو
Негізгі бет [WeLoveU] 25ویں نیو لائف فیملی واک تھون| چیئر وومن زانگ گِل جاہ
Пікірлер: 153