I was present in this lecture in Dallas he is Gem of a person
@zohraimam
6 ай бұрын
جاننے والے اور نہ جاننے والے برابر نہیں ہوتے ، علم والے اللّٰہ تعالیٰ کی پکڑ کا خوف رکھتے ہیں اور اللّٰہ تعالیٰ سے محبت کرتے ہیں جبکہ محض معلومات رکھنے والے دنیا کی چمک دمک اور مسائل میں کھو جاتے ہیں
@sherali529
6 ай бұрын
Allah ap or hassan sab ko salat rakhy ghamidi sab
@muhammadyounasmalik6597
6 ай бұрын
He is a big Asset of Islam.May Allah bless him with long & healthy life
@abuhafsa1742
6 ай бұрын
We need religious scholars like Javed Ahmad Ghamidi to help people understand the comprehensive message of Islam without any political or sectarian interests.
@swdsandhu
6 ай бұрын
Jazakallah khair 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
@zohraimam
6 ай бұрын
ادراک ؛ احاطہ ؛ مابعد الطبیعیات الحمد لللّٰہ مجھے یہ تمام الفاظ سمجھ آتے ہیں مگر اسی طرح کے الفاظ بہت سے لوگوں کے سر کے اوپر سے گزر جاتے ہیں اور غامدی صاحب ثابت کر دیا کرتے ہیں کہ وہ انسان ہیں ۔
@aneeshussain7050
6 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤
@Naeemalik525
6 ай бұрын
غامدی صاحب اسلام علیکم جہاں تک مجھے معلوم ہے کہ آپ اس وقت out of country ہیں ۔ آپ کو پاکستان میں بھی آتے جاتے رہنا چاہئے یہ مُلک آپ کا اپنا ہے ہم سب آپ کے ساتھ ہیں الله آپکو خوش و خرم رکھے آمین
@naeemuddin7429
6 ай бұрын
ادراک perception مابعد الطبیعیات Metaphysics
@syedasimali668
6 ай бұрын
بہت عمدہ، چشم کشا، اور قیمتی گفتگو۔
@sanwalriaz-yv6tj
6 ай бұрын
بہت زبردست گفتگو ❤
@Norjahan307
6 ай бұрын
Elum taqway se hasil Hota Hai ❤❤❤ wright Ghamidi Sahab May Allah bless u
@Sahir1
6 ай бұрын
❤ so nice ❤
@aadilmalik6722
9 күн бұрын
English subtitles please
@amanatgul3977
6 ай бұрын
علم کى تعریف العلم انکشافات الواقع فى العقل
@MirRaqeeb
6 ай бұрын
❤❤❤
@afrojansari6269
6 ай бұрын
One of the best conversation of Ustad e Mohtaram with Hasan Bhai. Very informative. love from India thank you so much for guiding us towards Deen
@quest...6246
6 ай бұрын
قرآن نے علم کے حصول کے جو ذرائع بیان کئے ہیں، وہ حواص و غورو فکر کی صلاحیت۔ حواص اور غوروفکر کی صلاحیتوں کو اللہ کی آیات پر مرکوز کرکے انسان علم حاصل کرتا ہے، اللہ کی آیات اللہ کی طرف سے نازل شدہ کتاب میں ہیں، انسانی نفس میں ہیں، (جس میں انسان کی مکمل انفرادی ذات ، یعنی جسم و نفس یعنی جسمانی اور نفسیاتی علوم اور اس کا اجتماعی معاشرہ ماضی حال اور مستقبل سمیت شامل ہیں، یعنی سوشل سایئنسز) اور آفاق یعنی کائنات میں ہیں۔ ( مادی سایئنسی علوم) یعنی مسلمان کے لیئے قرآن، انسان، اور کائنات پر غورو فکر کرنا۔ یعنی قرآن، سوشل سایئنسز،نفسیاتی علوم، اور مادی کائنات کے علوم۔ قرآن کے مطابق انبیاء علیہم السلام انسان کو جس ترتیب سے تعلیم دیتے ہیں وہ کچھ یوں ہے۔ کَمَاۤ اَرۡسَلۡنَا فِیۡکُمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡکُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِنَا وَ یُزَکِّیۡکُمۡ وَ یُعَلِّمُکُمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ وَ یُعَلِّمُکُمۡ مَّا لَمۡ تَکُوۡنُوۡا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۵۱﴾ؕ ۛ سورت البقرہ ۔ جس طرح ہم نے تم میں تمہیں میں سے رسول بھیجا جو ہماری آیتیں تمہارے سامنے تلاوت کرتا ہے اور تمہیں پاک کرتا ہے اور تمہیں کتاب و حکمت سکھاتا ہے، اور وہ چیزیں سکھاتا ہے جن سے تم بے علم تھے ۔ یعنی تعلیم کی ابتدا ویوزکیکم سے ہوتی ہے۔ اسلام کے مطابق صحیح اور منافع بخش علم کے حصول کی ابتدا تزکیہ نفس سے ہوتی ہے۔
@kaseerahmed2009
6 ай бұрын
Who is Real Teacher According to Islam? Get a comprehensive debate on Teacher and its Qualities and morality.I am curious to know it please Sir !
@sandhuawaheed8442
6 ай бұрын
Jazkallah khair ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@malkjmyyl5747
6 ай бұрын
📐📐📐📐📐📐📐📐📐📐📐📐📐📐 *ummy aaara* کم از کم کلمہ شھادت کے بعد *1 حکم اول و آخر؟* *2 حدیث اول و حدیث آخر؟* *3 سنت اول و آخر ؟* *تو معلوم ھو نے چاھیں نہ حضرت غامدی صاحب* راہنماٸ فرماٸیں *vvv* 🌏🌏🌏
@hakeemwaqar5268
Ай бұрын
سوال تھا کہ علم کی تعریف کیا ھے ۔ علم کی تعریف بس اتنی ھے کہ معلوم کا پتا لگانا ۔بس
@samadsamadkhan5520
6 ай бұрын
اسلام علیکم
@TheMAK65
6 ай бұрын
Hasan aap koi guide and work book bachon ka leya likh den taikay bachoon ki tarbiat ka leya waldaeen ki madad ho sakay. Ek course ki shakal main.
@boohoo7385
2 ай бұрын
Please koi bhai wo video de dy jisme Ghamidi Shahab ne explain kiya tha k kya (janne wale aur na janne wale barabar ho sakte hain) ye kis sense main aya hai??
@zohraimam
6 ай бұрын
ظرف برتن کو کہتے ہیں کم ظرف یعنی چھوٹا برتن اور برتن رکھنے والے کو باظرف کہتے ہیں غامدی صاحب سے مزید وضاحت درکار ہے ؟
@qurantafseerbymrsadnan2837
6 ай бұрын
اسلام و علیکم غامدی صاحب سر مرد تو اپنی پسندیدہ فیلڈ اپنا لیتا ہے للیکن عورت کو تو کچن تک ہی محدود رہنا پڑتا ہے اگرچہ اسے اس سے شدید نفرت ہی کیوں نہ ہو اس سلسلے میں وہ بیچاری کیا کرے؟؟
@razibutt68
6 ай бұрын
جی او بابا جی
@irshadahmad3775
6 ай бұрын
A a
@KhalidJYusuf
6 ай бұрын
کئ بار کھا ھے آسان اُردو بولا کریں یا پنجابی بول لیا کریں فارسی زدھ اردو اکثر سمجھ نھی آتی اندر اترتی نھی
@Norjahan307
6 ай бұрын
100 fesath durust farma rahe hain
@koshurgalwan1822
6 ай бұрын
It’s about what we call ‘ Life Skills’ an educated person may lack life skills comparing to someone who is uneducated who has got life skills . Usually we see in Asian countries where people in general have very poor life skills though they may be educated .
@zohraimam
6 ай бұрын
استنباط : ؟
@jadoonmuhammadzafariqbal2465
6 ай бұрын
اتنی سکیل اردو ؟
@koshurgalwan1822
6 ай бұрын
Well , just follow western standards and you can reform your societies in terms of Life skills .
Пікірлер: 37