تصوف یہ سوچ اور فکر اسلام میں نبی کریم ﷺ کی وفات کے 600سال بعد وجود میں آیء دھیان رہے۔ اس لئے ایسی سوچ اور فکر جو اسلام سے 600سال بعد وجود میں آےء جبکہ نبی ﷺ ہمیں حکم فرما گئے کہ دین مکمل ہو چکا ہے لہذا اس میں اپنی مرضی سے کوئی نیا طریقہ داخل مت کرنا۔ صوفی ازم بھی اسلام میں عبادت کا ایک نیا طریقہ ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600سال بعد اسلام میں داخل ہوا ہے۔ اس لئے دین میں اس کی کوئی خاص اہمیت نہیں ہے۔
Пікірлер: 7