حکومت کے کڑاکے نکل گئے! بروٹ میجارٹی کے دعوے کے باوجود معاملہ ہاتھ سے نکلنے لگا! نوازشریف روانہ۔۔ ظہرانے میں کیا ہوا؟ ابتک کی 7 بڑی ڈویلپمنٹس۔۔ تازہ ترین صورتحال۔۔ پارلیمنٹ ہاؤس سے براہ راست👇 kzitem.info/news/bejne/rJCbq6SkgX-QdKg
@saeedahmad2941
3 сағат бұрын
جہبوری شعوری جدوجہد کی کوششوں میں مصروف لوگوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور خان صاحب کے ساتھ ساتھ ہیں❤❤❤❤❤❤❤
@khanjee297
3 сағат бұрын
قاضی عیسی کی پرواہ کیے بغیر سپریم کورٹ فوری طور پر فل کورٹ کا اجلاس طلب کرکے ان تمام سیاسی اور غیر سیاسی لوگوں کے خلاف نوٹس لیں جنہوں نے آیین پاکستان کو مذاق بنالیایے۔
@BinYaseen-c7h
3 сағат бұрын
مولانا اپنی آخرت سنوار رھا ھے اپنی عمر کے آخری حصے میں. اچھی بات ھے. اللہ آجر دیں گا
@AhmadRaza-rk1lv
2 сағат бұрын
CONSTITUNAL AMENDMENT NOT POSSIBLE 😅 *واعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ آمین یارب العالمین* *آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن🤲* *احمد رضا* 🙏 *پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ*🌹 *ملت سے تو واسطہ استوار رکھ* 🙏 *ہم زندہ قوم ہیں & پائندہ قوم ہیں* ☘️🌻🌻☘️ 👏🏻
@muhammadtariq8766
3 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب
@spiritualwords8199
3 сағат бұрын
اللہ کرے آج کی رات یہ حکومت اپنی غیر آئینی ترمیم کے ساتھ ختم ہو جائے آمین
@ZoyaZoya-pk5ld
3 сағат бұрын
Ameen
@majeedabegum875
2 сағат бұрын
آمین جزاک اللہ تبارک و تعالی
@javeriajunaid6426
2 сағат бұрын
Ameen suma ameen
@safamarwa431
2 сағат бұрын
آمین ثم آمین یا ذالجلال والاکرام آمین
@ateeqrehman4118
2 сағат бұрын
Ameen Summameen
@rubinasaif7388
2 сағат бұрын
عیسی نقوی اللہ آپ کی زبان مبارک کرے آمین اور اللہ آمروں چوروں ظالموں کو عبرتناک شکست دے یا اللہ اتنا ظلم ہو رہا تو اپنے حبیب کے صدقے پاکستان پر رحم کر آمین 🤲
@TaazaTaazaNewsViews
2 сағат бұрын
آمین
@farzananadeem6755
2 сағат бұрын
Essa Naqvi ! a very good detailed vlog. Thank you. LONGLIVE IMRANKHAN❤
@saeedrajpoot2639
3 сағат бұрын
Koi Amendments nhi hongi 😉 sub sharminda hen Imran Khan k Sipaahi datay huway hen 🥰😍😘💕❤️🌹
@LubnaAziz-x1k
2 сағат бұрын
انشااللہ مدد خدا ضرور ہوگی اللہ عمران کو حق اور سچ میں قائم رہنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین
@MHafeezAhmadBhatti
2 сағат бұрын
Thank you very much for news
@arshifarooqui4285
3 сағат бұрын
Great work Mr. Naqvi.
@basharatkhan6453
3 сағат бұрын
نقوی صاحب وقت بھی بتایا کریں آجکل یہ ضروری ہے وقت کا تعین کرنا
@MuhammadUsman-lz6bj
3 сағат бұрын
Good news allah apki mo mobarak kare
@azrasiddiqui1209
2 сағат бұрын
👍👍👍
@Mohammed_Asif_Khan
3 сағат бұрын
اب رات کے بعد ہمیشہ کے لئے معطل ہوجائے گا انشاءاللہ
@DTRS_BG
Сағат бұрын
In shaa Allah
@khanzaman-w6f
3 сағат бұрын
Great analysis ❤❤❤
@hussainsyed8463
2 сағат бұрын
Always truth and informative
@usmanhaider8738
3 сағат бұрын
ہوسکتا ہے حکومت سپریم کورٹ سے کسی امدادی سرپرائز کی منتظر ہو😮
@OsamaKhalid-qr7dr
3 сағат бұрын
اللہ تعالی سب سے بڑا منصوبہ ساز ہے۔۔۔
@quranhadees1122
2 сағат бұрын
Beshak
@DTRS_BG
Сағат бұрын
Beshak
@NJj-sz4os
2 сағат бұрын
Allah pak ka apna fesla ho ga wahe ho ga jo Manzoore khuda hoga Inshallah
@DTRS_BG
Сағат бұрын
In shaa Allah
@muhammadsarwar8753
3 сағат бұрын
Allah pak in Logo ko hydiat dy or apny zameer zindaa karian ya loog mulik or qauoom ka faida souchain
@muhammadtariq8766
3 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
@AneesaTauqeer
3 сағат бұрын
Aap ki baten theek hoti Allah pak khosh rakhy Sach bolny py
@wajahathussain1520
3 сағат бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین۔
@syedkashif826
3 сағат бұрын
شکریہ سر جی
@raotassawarali7992
3 сағат бұрын
Weldone . Jeetay raho
@IqbalWani-fx9mo
2 сағат бұрын
جب تک آپ آرمی چیف کے اوپر کو ءی فوجی افسران کے علاوہ طاقتور سول افسر نہیں بناین گے تب تک فوج پر کنٹرول نھیں ھوجاءں گےاور اگوا کاری ھوتے۔ رھیں گے
@tanveerkhan8715
2 сағат бұрын
للہ عمران خان کو ان ظالموں سے حفاظت میں رکھے آمین
@camreman67
3 сағат бұрын
Allah kry wo din ay hi na... Pakistanion ki history ma
@asifhussainshah7789
3 сағат бұрын
عمران خان زندہ باد
@muhammadyar5302
3 сағат бұрын
Great reporting Shah Sb 👏👏👏👏❤
@MuhammadHussain-r7k
2 сағат бұрын
سر سب سے بڑی زات اللہ تعالیٰ کی ہے انشاءاللہ جیت عوام کی ہوگی فیصل اور اس کے ہینڈ لر کو ناکامی ہو گی 😢😢😢😢😢😢😢
@fazalghani7837
2 сағат бұрын
انشاء اللہ حکومت گھر جانے والی ہے۔
@appahunzai
2 сағат бұрын
it isn't over till its REALLY over.
@abdulkarim6749
2 сағат бұрын
دس نمبریوں کاٹاٸم ۔۔۔رات دس بجے
@Pokemons-c3m
3 сағат бұрын
❤ Active reports
@NadeemAhmad-c7y
2 сағат бұрын
Essa Naqvi thanks for updating in detail with true picture of current political issue.
@trailsparksexplorer9207
3 сағат бұрын
Aslam-O-alikum Essa Sab Thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
@shareefdogar6269
2 сағат бұрын
اللہ کرے گا حکومت ناکام ہوگی
@DTRS_BG
Сағат бұрын
In shaa Allah
@Karachivlogs222
3 сағат бұрын
Very nice reporting essa bhai
@asifkhalilkhalil9411
Сағат бұрын
Good analysis
@zakaullah3747
Сағат бұрын
ماشاءاللہ نقوی صاحب آپ بہت اچھا تجزیہ کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
@najmamalik7989
3 сағат бұрын
Allah her cheez pe qadir hy al hamdolillah wo khan ki hifazat kere gha
@safyankhan6245
2 сағат бұрын
پاکستانیوں اب بھی ٹائم ہے خدا کے لئے نکلو اپنے حق کے لئے پاکستان کے لئے عمران خان کے لئے بعد میں پچھتانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا پھر۔۔😢
@aadi14434
3 сағат бұрын
Ma wait kr rha tha video ka😊
@iftikharmansoor1061
2 сағат бұрын
IF THE GOVET PASSES THE BILL WITH BRIUTE FORCE PTI SHOULD GO FOR THE PROTEST AND CALL FOR PAYA JAM TO REVESE THE AMENDMENT
@abdussalam8233
2 сағат бұрын
جیو مرشد
@ilyasmuhammad9632
3 сағат бұрын
Dear Appreciated to your long coverage.
@cybermarkhor6117
2 сағат бұрын
جسٹس منصور علی شاہ اور منیب اختر صاحب سو موٹو لیکر ابھی عدالت کھولی جائے اور سو موٹو کا فیصلہ غیر آ یئنہ ترمیم کی سازش کرنے والوں کے خلاف غدار وطن کہہ کر سنایا جائے۔
@muhammadtariq8766
3 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ عمران خان کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
@aroobasiddique6512
2 сағат бұрын
ھم اپنے رب پر پورا یقین رکھتے ھیں کہ وہ میرے ملک پر رحم ضرور کریگا میرے ملک کی تقدیر ضرور بدلے گا میرا رب اتنا بے رحم نہیں ھوسکتا انشاہ اللہ ھمیں پورا یقین ھونا چاھیے
عیسیٰ نقوی صاحب باہر ذرا جھانک کے دیکھیں تو پتہ چلے گا کہ پولیس رینجرز نے اپنی اپنی پوزیشن سنبھال لی ہوئی ہیں ، کالی شیشے والی گاڑیاں پہنچ رہی ہیں، باقی سب ادھر کمروں میں بیٹھے ہوئے ہیں صرف ایک گھنٹی کی آواز پہ سب حاضر ہو جائیں گے، لہذا ہم کو آپ اندھیرے میں نہیں رکھ سکتے 😮😢
@Envision007
3 сағат бұрын
فضلو اندروں انکے ساتھ ہے۔۔ اصل ڈرامہ پی ٹی آئی کی مہر تصدیق کیلئے ہے تاکہ ان ترامیم کو کوئی ایمیت اور عوام میں قبولیت مل سکے ۔ سب کو پتہ ہے مولانا نے کس کا ساتھ دینا ہے
@raufahmad3848
2 сағат бұрын
ماضی کے تناظر میں دیکھا جائے تو آپ کی بات درست ہے لیکن اس مرتبہ مولانا پر شک درست نہیں لگتا۔
@Envision007
54 минут бұрын
@@raufahmad3848 اللہ کرے ایسا ہی ہو ویسے یہ مومن (پی ٹی آئی ) کتنی بار ایک ہی سراخ سے ڈسا جائیگا بس یہ ڈر ہے ۔۔۔ تیر کبا کہ جو دیکھا کمیں گاہ کی طرف ۔۔۔۔ اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
@142913006
2 сағат бұрын
Salute to your untiring efforts .Stay Blessed 😊🌴
@velogsgameshow2415
3 сағат бұрын
Allah kry
@janubaba8296
Сағат бұрын
یہ گھر میرا گلشن ہے ۔۔۔۔۔ گلشن کا خدا حافظ 🙏🏼🙏🏼
@IrfanMehmood-f9t
2 сағат бұрын
😊😊
@manzoorhameed8329
2 сағат бұрын
Leader of the hearts of Pakistani people's Imran Khan
@zafranbhatti1830
Сағат бұрын
❤❤❤❤804❤❤❤❤
@salmanfarukhhassan4343
2 сағат бұрын
Senate ka ijlas shru hochuka ha.
@elaajulgurabaa3760
2 сағат бұрын
اللہ بھت بڑا کارساز ھے۔۔۔۔۔۔عمران خان زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔🌷🌷🌷🌷
@ShariqSaleem-d1y
2 сағат бұрын
Well done 👍
@Pokemons-c3m
3 сағат бұрын
Subscribed 😂
@liaquatdurrani6977
3 сағат бұрын
Hatts off for your efforts
@manzoorhameed8329
2 сағат бұрын
Imran Khan k Saath Hum khray thay Hum khray hain Hum khray rahangay Haqeeqi azaadi k leya Ghadaron say nijaat k leya Ghulami say nijaat k leya Choron say nijaat k leya Corruption say nijaat k leya America India aur Israel k agents say nijaat k leya Pakistan ki izat k leya Pakistanio ki izat k leya Apni anay wali naslon ki izat k leya Haq k Saath Sachayee k Saath Yaqeen k Saath Taqat k Saath Imaan k Saath Allah SWT ki madad say Insha Allah
@imtiazafzal8826
2 сағат бұрын
میرے بھائی یہ تو ان کے پلان ہیں ایک پلان میرے اللہ کا ھے کامیاب پلان میرے اللہ کا ھے یہ جو مرضی کرلیں ھوگا وہی جو میرا اللہ چاہئے گا انشاءاللہ فتع ہمیشہ حق کی ھوتی ھے
@HerbalWorld
2 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ ان کو شکست فاش دے گا ان شاءاللہ عمران خان زندہ باد
@azadarichakhussaincoat5885
2 сағат бұрын
یاصاحب زمانہ علیہ السلام ادرکنی
@awahid4953
3 сағат бұрын
We stand with imran khan inshallha
@KashiiGem
3 сағат бұрын
Waiting for your analysis. True body language interpreter
@zubairawan2201
3 сағат бұрын
بِسْمِ اللهِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ وَ ھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ۔ یا اللہ تعالیٰ عمران خان اور تمام انصافیوں کی حفاظت اور مدد ونصرت فرما اور عمران خان اور تمام انصافیوں کو رھائ نصیب فرما کر کامیاب فرما آمین ثم آمین یارب العالمین عمران خان🇧🇫زندہ باد پاکستان 🇵🇰پائندہ باد اللہﷻ عمران احمد خان نیازی کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اورجلدازجلد رہائی عطا فرمائیں ۔ اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
@majeedabegum875
2 сағат бұрын
مولانا کے پاس بہت ہی نا یاب اور انمول موقع ھے اپنے ملک کے لیئے کچھ اچھا کر جانے کا انتنی عزت اور شہرت تو انہیں کبھی بھی نہیں ملی اور آئیندہ صدر پاکستان بننے کا موقع بھی بہت روشن ھے جو ان کی ساری زندگی کا خواب تھا
@camreman67
3 сағат бұрын
Ya Allah ground zero...py amendment b zero ho...
@Awanzada133
2 сағат бұрын
لگتا ہے 3 بجے تک ہو گا.
@ShahidBhatti-vj5zb
2 сағат бұрын
Bilawal billo Rani
@LubnaAziz-x1k
2 сағат бұрын
عمران نے ان کو صحیح نکال ڈالی ہوئی ہے لگ پتہ گیا ہے کس کے ساتھ مقابلہ ہے
@abdulbashir9063
3 сағат бұрын
میں نے ضیاء الحق سے لیکر ابھی تک آئینی ترمیم میں کبھی ایسے حالات اور واقعات ھوتے ھوئےنہی دیکھے!!! اور اسٹیبلشمنٹ کو اتناکھوکھلا اور بے اثر نہی دیکھنا؟؟؟ اللہُ خیر کرے نون لیگ اور پیپلز پارٹی ھمیں کدھر لے کر جارھے ھیں؟؟؟ آئین بنانے پارٹی کا چیرمین اب ایک مسخرے سے زیادہ کچھ نہی؟؟؟؟
@muhammadtariq8766
3 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر درود سلام
@shaukatalishaikh9906
3 сағат бұрын
O u who believe! seek help through patience & prayer۔ Allah is with s fast۔
Пікірлер: 199