گوکہ البرٹ آئن سٹائن نے یہ ماننے سے انکار کر دیا تھا کہ بلیک ہولز ایک حقیقت ہیں لیکن اُن کے اپنے ہی نظریے سے ثابت ہوتا ہے کہ بلیک ہولزکی موجودگی ممکن ہے۔ آج اُن کا وجود ثابت ہوچکا ہے لیکن وہ نظریاتی طبیعیات کا ایک ایسا معمہ ہے جسے آج بھی سمجھنا مشکل ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
Негізгі бет What’s inside a black hole? BBC URDU
Пікірлер: 118