السلام علیکم تمام دوستوں کو دوستوں یہ مشین جو گندم کی صفائی بھی کرتی ہے اور چاول کا ٹوٹا اور ثابت الگ الگ کرتی ہے اس میں مشین سے آپ کوئی اور بھی کام لے سکتے ہیں یعنی کہ کسی بھی قسم کی میرا مطلب کہ آپ اس میں سے گندم چاول اس میں سرسوں کی یا مکی وغیرہ کی صفائی بھی کر سکتے ہیں اور آپ اس میں سے دلیے کا آٹا اور دلیے وغیرہ بھی الگ کر سکتے ہیں اس کو دو ہارس پاور کی موٹر لگتی ہے
Wheat Cleaning Machine And Rice Hand made Garider Mini Rice And Flour Mill گندم کی صفائی والی مشین
#business
#ccw
#forming
#polisher
#chichawatni
اگر کسی بھائی نے مشین لینی ہے تو وہ میرے ساتھ واٹس اپ پر بات کر لیں میرا نمبر وڈیو میں موجود
Негізгі бет Wheat Cleaning Machine And Rice Hand made Garider Mini Rice And Flour Mill گندم کی صفائی والی مشین
Пікірлер: 17