ولید اقبال کے بارے میں لگتا ہے کہ جناب والا علامہ محمد اقبال کے پوتے ہیں نہیں ،نہیں بلکل نہیں۔
@mazharimahmood1
6 күн бұрын
Very good program ❤
@AsimAli-uq5ru
6 күн бұрын
ابصا کومل نے عقیل ملک کو سوالوں کے جوابات میں پھنسا لیا ابصا کومل نے عقیل ملک کو کہا کہ خواجہ آصف نے تو آج نیشنل اسمبلی میں کہا کہ جس طرح کی علی امین گنڈا پور نے جلسے میں غلط قسم کی تقریر کی تو اگر اس پر اگر پی ٹی آئی کے لوگوں کو نیشنل اسمبلی کے احاطہ میں گرفتار کیا گیا ہے تو ٹھیک ہے اور دوسری جانب عقیل ملک نے کہا کہ نیشنل اسمبلی کے احاطہ سے کسی کو بھی گرفتار کرنے کی آئین اور قانون اجازت نہیں دیتا ہے
Пікірлер: 7