السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی پیارے بھائی اپ سے یہ پوچھنا تھا کہ میرا ریفریجریٹر ہے اور اس کے اندر چیمبر میں کاپر کے پائپ ڈالنا چاہتا ہوں تو اس حوالے سے کچھ رہنمائی فرمائیں کہ کاپر پائپ کا سائز کیا ہوگا کتنے فٹ کا پائپ لگے گا اس حوالے سے کچھ رہنمائی فرمائیں... اور یہ کس فارمولے کے تحت پائپ سائز نکلے گا جزاک اللہ خیرا
@sumratechnicaltv
6 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی تو پیارے بھائی جان میں اپ کو مکمل تفصیل بتاتا ہوں کوئی مسئلہ نہیں امید کرتا ہوں اپ کو اسانی سے سمجھ ا جائے گا کمپریسر نمبر 1/10 پائپ کا سائز دو سوتر 20فٹ پائپ کا سائز ڈھائی سوتر 15فٹ کمپریسر نمبر 1/8 پائپ کا سائز دو سوتر 30فٹ پائپ کا سائز ڈھائی سوتر 20فٹ کمپریسر نمبر 1/6 پائپ کا سائز دو سوتر 45فٹ پائپ کا سائز ڈھائی سوتر 30فٹ کمپریسر نمبر 1/5 پائپ کا سائز دو سوتر 50فٹ پائپ کا سائز ڈھائی سوتر 35فٹ کمپریسر نمبر 1/4 پائپ کا سائز دو سوتر 60فٹ پائپ کا سائز ڈھائی سوتر 45فٹ کمپریسر نمبر 1/3 پائپ کا سائز دو سوتر 65فٹ پائپ کا سائز ڈھائی سوتر 55فٹ یہ مکمل ڈیٹیل ہے جو فریج میں کمپریسر استعمال ہوتے ہیں ان کا مکمل ڈیٹا میں نے اپ کے ساتھ شیئر کر دیا ہے امید کرتا ہوں اپ کو کافی حد تک ہیلپ ہو ملے گی والسلام
@muhammadwaseem1234
6 ай бұрын
@@sumratechnicaltv جی ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کو جزائے خیر نصیب فرمائے.....اللہ پاک اپ کو ایمان والی تقوے والی صحت والی عزتوں والی لمبی زندگی نصیب فرما امین ثم امین
@irfanjamali188
5 ай бұрын
Sir ye jo aap ny r 600 wala compressor lagaya as py card lagta hi ya without card hi
@sumratechnicaltv
5 ай бұрын
Ye without card k hy
@masabkhan2654
6 ай бұрын
R134a '1/3' size ka compressor R600a pe convert ke kitne charges lagte hen?
@sumratechnicaltv
6 ай бұрын
11-12 k
@thescorpiofm
4 ай бұрын
R 600 ki winding Alliminium ki hae aur yeh high speed Compressor hae.
@zahiddanish4326
6 ай бұрын
میں خود ریفریجریشن ٹیکنیشن ہو صرف اپ کیلئے ویڈیو دیکھ تا ہو اور لایک کر تا ہو
@sumratechnicaltv
6 ай бұрын
بہت بہت شکریہ جناب
@qaisarawan93
6 ай бұрын
السلام علیکم۔پرانے فریج جن میں R12 گیس لگی ہوتی ہے کیا ان کو بھی ہم R600 کا کمپریسر لگا سکتے ہیں یا نہیں
@sumratechnicaltv
6 ай бұрын
کمپریسر لگ سکتا ہے کمپریسر لگانے سے پہلے فریج کے فریزر اور کنڈنسر کی واشنگ اچھی طرح سے کروا لیں
@AbdulMalik-r4g
6 ай бұрын
کیا آر چھ سو والا یوپی ایس پر چلاسکتے ہیں۔ ایک بٹا پانچ کا کمپریسر ہے۔ یو پی ایس کتنے واٹ کا ہو
@naeemkhan53
4 ай бұрын
Behter konsa h R134 ya R600???
@sumratechnicaltv
4 ай бұрын
Dono theek hy
@Kuch.bhi.official
5 ай бұрын
R 134a likha hai or sath GRAMS 175 +- 2 (approx) iska kia matlab hai
@sumratechnicaltv
5 ай бұрын
Gas ka Weight
@safderabbas4085
5 ай бұрын
Bhai Karachi me compressor ki market kahan hai? Or hamare fridge k compressor per yeh numbers likhe hue hain. Panasonic 915546 7714 MO66609 QB77C16JAX5 1PH W Tu please batayeh k kiti power PH ka compressor lagana parega. Shukria
Пікірлер: 20