پاکستان میں مہنگائی نے کم آمدنی والی آبادی اور مڈل کلاس کی کمر توڑ دی ہے۔ ستم یہ ہے کہ اب تنخواہ دار لوگ اور بھی زیادہ ٹیکس دینے پر مجبور ہوں گے اور کئی لوگوں کو اپنی آمدنی پر لگ بھگ چالیس فیصد تک ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔ تو جو پہلے ہی ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبے ہیں ان پر مزید ٹیکس کیوں اور جو ٹیکس نہیں دیتے یا آمدنی سے بہت کم دیتے ہیں ان کو آخر چھوٹ کیوں؟
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: جاوید سومرو
پروڈیوسر: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
Негізгі бет Why more burden on Salaried Class in Pakistan? - BBC URDU
Пікірлер: 74