ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر میں صدارتی انتخابات کے لیے اپنے ساتھ نائب صدر کے لیے سینیٹر جے ڈی وینس کو امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ سینیٹر جے ڈی وینس کا خطاب دیکھیے
ریپبلکن پارٹی نے، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نومبر کے صدارتی انتخابات میں باضابطہ طور پر اپنا صدارتی امیدوار نامزد کرنے کے لیے پیر سے قومی کنونشن کا آغاز کیا ہے۔
وائس آف امریکہ دونوں سیاسی جماعتون ، ری پبلکن اور ڈیموکریٹ کے نیشنل کنونشنز سے صدر اور نائب صدر کے عہدوں کے امیدواروں کی تقاریر براہ راست نشر کرے گا۔
Негізгі бет ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر کے لیے سینیٹر جے ڈی وینس کو امیدوار نامزد کر دیا ہے۔
No video
Пікірлер: 1