Artist Vocals:- Muhammad Nayyer Iqbal
Audio Mixing:- HP Production
Vedio editing:- Sajawal Hassan
Lebal:- Muhammad Nayyer Iqbal OFFICIAL
@Haidery Production
❤️(Wo Shehr e Muhabbat Jahan MUSTAFA💚SAW. hain )❤️
Special Naat 2024 with Complete Lyrics:-
وہ شہر محبت ، جہاں مصطفٰی ہیں۔
وہیں گھر بنانے کو دل چاہتا ہے۔
وہ شہر محبت جہاں مصطفے💚 ہیں وہیں گھر بنانے کو دل چاہتا ہے۔
وہ سونے سے کنکر وہ چاندی سی مٹی نظر میں بسانے کو دل چاہتا ہے۔
جہاد محبت کی آواز گونجی کہا حنظلہ نے یہ دلہن سے اپنی
اجازت اگر دو تو جام شہادت لبوں سے لگانے کو دل چاہتا ہے۔
جو پوچھا نبی💚 نے کے گھر کچھ ہے چھوڑا تو صدیق اکبر کے ہونٹوں پہ آیا
وہاں مال و دولت کی کیا ہے حقیقت جہاں دل لٹانے کو دل چاہتا ہے۔
وہ ننھا سا اصغر وہ ایڑی رگڑ کر یہی کہہ رہا تھا وہ خیمے میں رو کر
اے بابا میں پانی کا پیاسا نہیں ہوں، میرا سر کٹانے کو دل چاہتا ہے۔
ستاروں سے یہ چاند کہتا ہے ہر دم تمہیں کیا بتاؤں وہ ٹکڑے کا عالم
اشارے میں آقا💚 کے اتنا مزا تھا کہ پھر ٹوٹ جانے کو دل چاہتا ہے۔
جو دیکھا ہے روئے جمال رسالت💚 تو طاہر عمر مصطفٰی سے یہ بولے
بڑی آپ سے دشمنی تھی مگر اب غلامی میں آنے کو دل چاہتا ہے۔
For more Beautiful vedios Please Subscribe my Utube Channel:- / @muhammadnayyeriqbalof...
@Muhammad Nayyer Iqbal OFFICIAL
My Officials Accounts 👇🏻
My Facebook:- / mehar.nayyerr
My Utube link:- / @muhammadnayyeriqbalof...
My Instagram:- instagram.com/...
Email 📧 nayyeriqbal016@gmail.com
My Naat - • Tu Kahan Ma Kahan -New...
My Naat - • Ya NABI Salam Alaika (...
My Naat - • Lajpal NABI mary derda...
Mili Nagma - • Aye Rah e Haq ke Shahe... 2021
My Naat - • NABI ka Lab per Jo Zik...
2022 Naat - • Ay Khatm e Rusul Makki...
My latest Manqbat- • Jaanam Fida-e-Haideri ...
2023 National 14 August Song:- • Main Pakistan hoon || ...
Thank you so much 💓 For watching My this New Muharram Kalam || Manqbat Mola Hussain R.A
Like 👍🏻 , Comments ✍ , Shares to All 💕
جزاک اللہ خیرا 💚❤💚
Негізгі бет Wo Shehr e Muhabbat || Beautiful Naat Sharif 2024 || Muhammad Nayyer Iqbal
Пікірлер: 14