’مرد یہی سمجھتے ہیں کہ وہ بچی کنواری ہے اس سے شادی کریں‘ یہ کہنا ہے شبانہ (فرضی نام) کا جن کی شادی 16 برس کی عمر میں ہوئی۔
پاکستان میں آج بھی کم عمر بچیوں کی شادیاں کروانے کی فرسودہ روایت جاری ہے ۔ کھیلنے کودنے اور پڑھائی کرنے کی عمر میں ان بچیوں کا جسم اور زہن کن مشکلات سے گزرتا ہے یہ ان کے علاوہ کوئی نہیں سمجھ سکتا۔
دیکھیے آسیہ انصر اور محمد نبیل کی ڈیجیٹل ویڈیو۔
#pakistan #socialissues #childmarriage #crime #virgin #virginity #MahinWahidBaloch #TheMirrorOfLife #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
Негізгі бет Women's virginity & child marriage in Pakistan: "We need to change the thinking" - BBC URDU
Пікірлер: 450