کورس - ابتدائی فارسی زبان اور کلام اقبال فارسی | کلاس: ۱
مدرس: پروفیسر ڈاکٹر شعیب احمد صاحب (اورئیٹل کالج، پنجاب ہونیورسٹی اور لمز)
علامہ اقبال کی اردو شاعری کے بعد اور فارسی شاعری پر کورس شروع کرنے سے قبل ایک بنیادی نویت کے فارسی زبان پر کورس کو ضروری سمجھا گیا۔ یہ کورس کل آٹھ لیکچرز پر مشتمل ہے، ان شاءاللہ اس کورس کے خاتمہ پر کلام اقبال فارسی کی شرح کے کورس شئر کیے جائیں گے۔
کورس کے بنیادی مقاصد:
1. فارسی زبان کے قواعد سے آگاہی.
2. ضروری فارسی ذخیرۂ الفاظ و محاورات سے آشنائی.
3. فارسی کی شعری روایت سے بنیادی واقفیت.
4. فارسی اور اردو زبانوں کی قربت سے آگاہی.
5. علامہ اقبال کا فارسی کلام پڑھنے کے لیے مطلوبہ لیاقت کا حصول.
Course Book: www.dervishonline.com/product...
انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی اور لاہور آرٹس کونسل کے باہمی اشتراک سے پیش خدمت ہے
Farsi / Persian Language Course
Негізгі бет کورس - ابتدائی فارسی زبان اور کلام اقبال فارسی | کلاس: ۱
Пікірлер: 118