حضرت علی اصغر علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے وقت کے اِمام سے تجدیدِ عہد کا خصوصی نوحہ
🎦 یا صاحب الزمان السلام
نوحہ خواں: جناب صبيب عابدی
شاعر: جناب زین جعفری
نوحہ خود بھی دیکھیں اور اپنے بچوں کو ضرور دیکھائیں تا کہ وہ وقت کے امام کی نصرت کے لیے تیار ہو سکیں۔
🎥Resistance Media
Негізгі бет یا صاحب الزمان السلام| Ya Sahib uz zaman assalam
Пікірлер: 22