چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں درجہ حرارت جنوری کے آغاز میں 7.5 ڈگری تک گیا تھا۔ پہلے توقع تھی کہ شاید ایک ڈگری اور گر جائے۔ کراچی میں کم درجہ حرارت جنوری 1934 میں صفر ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ 1991 میں 2.3 ڈگری، 1992 میں 4.5، 2008 میں 5.5 جب کہ 2014 میں 5.6 ڈگری سردی ریکارڈ کی گئی۔
Originally published at - www.urduvoa.co...
Негізгі бет ایک صدی قبل کراچی کا درجہ حرارت کیا ہوتا تھا؟
Пікірлер