Allah k ahkamat pr amal krny walo ki lives ....bht mushkil b hoti he sometimes....koi asaish nhi hoti
@captainkhalid55
Жыл бұрын
جزاک اللہ اللہ کی طرف سے فراوانی جاری رہنا جزاک اللہ
@chhamza8656
Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Maazi12345
8 ай бұрын
خوب!
@mkkhan6860
2 жыл бұрын
Surat No 29 : سورة العنكبوت - Ayat No 64 وَ مَا ہٰذِہِ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا لَہۡوٌ وَّ لَعِبٌ ؕ وَ اِنَّ الدَّارَ الۡاٰخِرَۃَ لَہِیَ الۡحَیَوَانُ ۘ لَوۡ کَانُوۡا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۶۴﴾ اور دنیا کی یہ زندگانی تو محض کھیل تماشا ہے البتہ آخرت کے گھر کی زندگی ہی حقیقی زندگی ہے کاش! یہ جانتے ہوتے ۔ اسکی وضاحت فرمائیں ۔۔۔
@merajunisa7525
8 ай бұрын
Aslkm mashallah very nice ek sawaal h malaika aur jinn kai barein mai iska tarjum kya h plz
@Maazi12345
8 ай бұрын
Dr Iqbal saheb, I have listened to and watched the videos on Moosa's channel, many of which include you, on the subject of Salat. I know that both of you believe the Salat of Quran is not our customary Namaz. Although one tends to agree, an important question I have is as to when did the Prophet initiate this customary Namaz instead of the real, Quranic Salat. We, as Muslims, are supposed/required to believe that he continued to stick to our Namaz throughout his life till the very end. This is not merely a question regarding history, but a deeper question of understanding of Deen.
@mkkhan6860
2 жыл бұрын
آپ کل کوئی وارٹس نمبر ھو تو شئیر کردیں۔۔ تاکہ آپ کے علم و فہم سے براہ راست استفادہ کرسکیں۔۔
@mkkhan6860
2 жыл бұрын
آپکا کا کوئی وارٹس ایپ نمبر۔۔۔؟
@learntounlearnwithdriqbal9812
2 жыл бұрын
آپ سوالات کیجیے اور ڈاکٹر صاحب جواب دیں گے۔
@mkkhan6860
2 жыл бұрын
@@learntounlearnwithdriqbal9812 نیچے ایک سوال کیا ھے۔۔۔۔۔
@mkkhan6860
2 жыл бұрын
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 272 لَیۡسَ عَلَیۡکَ ہُدٰىہُمۡ وَ لٰکِنَّ اللّٰہَ یَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ مَا تُنۡفِقُوۡا مِنۡ خَیۡرٍ فَلِاَنۡفُسِکُمۡ ؕ وَ مَا تُنۡفِقُوۡنَ اِلَّا ابۡتِغَآءَ وَجۡہِ اللّٰہِ ؕ وَ مَا تُنۡفِقُوۡا مِنۡ خَیۡرٍ یُّوَفَّ اِلَیۡکُمۡ وَ اَنۡتُمۡ لَا تُظۡلَمُوۡنَ ﴿۲۷۲﴾ انہیں ہدایت پر لاکھڑا کرنا تیرے ذمّہ نہیں بلکہ ہدایت اللہ تعالٰی دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور تم جو بھلی چیز اللہ کی راہ میں دو گے اس کا فائدہ خود پاؤ گے ۔ تمہیں صرف اللہ کی رضامندی کی طلب کے لئے ہی خرچ کرنا چاہئے تم جو کچھ مال خرچ کرو گے اس کا پورا پورا بدلہ تمہیں دیا جائے گا اور تمہارا حق نہ مارا جائیگا ۔ محترم ڈاکٹر صاحب ، اس آیتِ کو کسطرح سمجھا جائے ۔۔ کہ اگر ھدایت اللّٰہ نے ھی دینی ھے۔۔۔ اور وھی ھدایت نہ دے تو اس میں انسان کا کیا قصور۔۔۔؟
@learntounlearnwithdriqbal9812
2 жыл бұрын
Please watch this video kzitem.info/news/bejne/tYyIl2WXm5yUoo4. It may give you the answer.
@mkkhan6860
Жыл бұрын
Surat No 32 : سورة السجدة - Ayat No 13 وَ لَوۡ شِئۡنَا لَاٰتَیۡنَا کُلَّ نَفۡسٍ ہُدٰىہَا وَ لٰکِنۡ حَقَّ الۡقَوۡلُ مِنِّیۡ لَاَمۡلَئَنَّ جَہَنَّمَ مِنَ الۡجِنَّۃِ وَ النَّاسِ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۳﴾ اگر ہم چاہتے تو ہر شخص کو ہدایت نصیب فرما دیتے ، لیکن میری یہ بات بالکل حق ہو چکی ہے کہ میں ضرور ضرور جہنم کو انسانوں اور جنوں سے پر کر دونگا ۔ محترم اس آیت کے معنی سمجھائیں کیا یہ حقیقی معنے ھیں یا کوئی استعارہ استعمال کیاگیا ھے؟
@waqaruddinansari8757
Жыл бұрын
یہ شرط ھے: (لٰكِنِ الَّذٖينَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ) جو بھی یہ شرط پوری کرے گا ان کیلئے یہ ھے: (لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجْرٖى مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهَارُ خَالِدٖينَ فٖيهَا نُزُلًا مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ وَمَا عِنْدَ اللّٰهِ خَيْرٌ لِلْاَبْرَارِ۔) اس ایت میں بھی یہ شرط ھے: (وَالَّذٖينَ اٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ) جو بھی یہ شرط پوری کرے گا اس کا بدلہ یہ ھے: (سَنُدْخِلُهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرٖى مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهَارُ خَالِدٖينَ فٖيهَا اَبَدًا لَهُمْ فٖيهَا اَزْوَاجٌ مُطَهَّرَةٌ وَنُدْخِلُهُمْ ظِلًّا ظَلٖيلًا۔) ہماری ساری توجہ شرط پوری کرنے پر ھونا لازم ھے۔ میرے ناقص علم کے مطابق: یہ متشابہات آیات ہیں انکی تاویل فقط باری تعالٰی جانتے ہیں: (وَاُخَرُ مُتَشَابِهَاتٌ فَاَمَّا الَّذٖينَ فٖى قُلُوبِهِمْ زَيْغٌ فَيَتَّبِعُونَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ ابْتِغَاءَ الْفِتْنَةِ وَابْتِغَاءَ تَاْوٖيلِهٖ وَمَا يَعْلَمُ تَاْوٖيلَهُ اِلَّا اللّٰهُ وَالرَّاسِخُونَ فِى الْعِلْمِ يَقُولُونَ اٰمَنَّا بِهٖ كُلٌّ مِنْ عِنْدِ رَبِّنَا وَمَا يَذَّكَّرُ اِلَّا اُولُوا الْاَلْبَابِ.) - ہماری ساری توجہ شرط پوری کرنے پر ھونا لازم ھے۔ رہنمائی فرمائیں۔
@learntounlearnwithdriqbal9812
Жыл бұрын
Thank you waqaruddin, according to my knowledge too these indicate how can one benefit or how one will feel if they follow the rules of Allah. However, I respectfully disagree with you that only Allah knows the explanation. Allah gave us this Book for us to understand; if He had to hold the meanings of some ayat etc then it makes no sense to read this book as we may not understand it. I believe Allah has given us full capacity to understand whatever is written in it. Regards Dr Mariam
@waqaruddinansari8757
Жыл бұрын
@Learn to unlearn with Dr Iqbal Thanks for your kind reply. Disagreement with 3.7 is not disagreement with me. The Quran is all mankind not only educated people. I want to hear Dr. IQBAL about verse 3.7. Thanks.
@waqaruddinansari8757
11 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب: 28/73: (وَمِنْ رَحْمَتِهٖ جَعَلَ لَكُمُ الَّيْلَ وَالنَّهَارَ ...) اس دلیل کے مطابق الیل اور النھار ایک دوسرے کے ضد الفاظ ہیں اور ایک دوسرے کی معنے خود یی بیان کر رھے ہیں۔ 5/66: (۔۔۔ اَكَلُوا مِنْ فَوْقِهِمْ وَمِنْ تَحْتِ اَرْجُلِهِمْ ۔۔۔) اس دلیل کے مطابق فوق اور تحت ایک دوسرے کے ضد الفاظ ہیں اور ایک دوسرے کی معنے خود یی بیان کر رھے ہیں۔ (وَالنَّهَارَ) اور (الْاَنْهَارُ) ان دونوں کے تلفظ اور معنوں میں فرق ھے۔ کاش آپ سمجھ سکیں۔ آپ دنیاوی شہرت کی خاطر اپنی آخرت برباد نہ کریں۔
@shujasiddique6060
2 ай бұрын
Iqbal sab aap ka whataap number kaya ha shuja saddique baat kar raha ho
@learntounlearnwithdriqbal9812
2 ай бұрын
@@shujasiddique6060 you can contact him on his FB Page
Пікірлер: 25