پندرہ دن سے سوئی روڈ سے اغوا ہوئے ملک برادری کے 2 نوجوان ڈرائیور ساون ملک اور محمد یعقوب ملک اب تک آزاد نہیں ہوئے ورثا سراپا احتجاج کر رہے ہیں لیکن آج تک کوئی عوامی نمائندے یا پولیس افسر کسی نے رابطہ کرنے کی
زحمت بھی نہیں کی ۔
آل سندھ ملک ویلفیئر اتحاد کے مرکزی صدر محمد قاسم ملک احتجاجی دھرنے میں پیش ہو کر وڈیرا غلام یاسین ملک اور ورثاء سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے۔
#dharna
#kidnapping
#harfunmola1340
#harfunmolamqasim
Негізгі бет ڈیرا موڑ میں مغوی استاد ساون اور محمد یعقوب کی بازیابی کے لیے احتجاجی دھرنا ۔
Пікірлер