عدالت خان توروالی بحرین تحصیل بار کونسل کے صدر ہیں۔ وہ دریائے سوات بچاؤ تحریک کی قانونی ٹیم کے سربراہ بھی ہیں۔ انہوں نے دریائے سوات بچاؤ تحریک کے دیگر ساتھیوں سمیت دریاؤں کے عالمی دن 22 سمتبر 2024ء کو سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ ان کا مختصر خطاب اس ویڈیو میں سنیں۔
- Күн бұрын
ایڈوکیٹ عدالت خان توروالی سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
- Рет қаралды 16
Пікірлер