Yaad Unki Dil Men Rehti Hai یاد ان کی دل میں رہتی ہے
Kalam : Syed Riazuddin Soharwardy RA
کلام : حضرت علامہ سیّد محمد ریاض الدین سہروردی علیہ الرحمہ
Recitation || Haji Mehboob Ali RA
, Darbari Qawal Astana Aaliya Golra sharif
بہ صوت الجمیل عندلیبِ رومی ؒ حاجی محبوبؒ علی
درباری قوال درگاہِ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف
English Translation | Musab Bin Noor
انگریزی ترجمہ : مصعب بن نور
Qawali Golra Sharif
قوالی گولڑہ شریف
Sag e Koy e Yar
سگ کوئے یار
__________________________________
Presented by || Muhammad Ishfaq Ghallo
Whatsapp || wa.me/92305500...
Facebook || / sagekoyeyar
Twitter || / koy_sag
Instagram || instagram.com/...
-----------------------------------------
یاد اُن کی دل میں رہتی ہے، اور ہجر کی راتیں ہوتیں ہیں
آنکھیں یوں جھم جھم روتی ہیں، جیسے برساتیں ہوتیں ہیں
ان کو بھولوں اتنی گنجائش نہیں
منظور جسے چاہیں وہ کریں، دیکھا ہے یہ عشق کی دنیا میں
پوچھا نہیں جاتا نام و نسب، معلوم نہ ذاتیں ہوتیں ہیں
کہ دریں راہ فلاں ابن فلاں چیزے نیست
پیر زادہ ہو کسی شیخ کا گو پوتا ہو
محدود نہیں ہے ان کا کرم، پر بخشش اُن کے ہاتھ کی ہے
جتنا جسے چاہیں کر دیں عطا، یہ اپنی بَراتیں ہوتیں ہیں
دیدار کی دولت لٹتی ہے، اور سائل آتے جاتے ہیں
کس شان سے اُن کے کوچے میں، اے دل خیراتیں ہوتیں ہیں
ہوتے ہیں جب وہ تصور میں، اور عشق کا غلبہ ہوتا ہے
لب ہوتے ہیں چپ، آنکھیں ساکِت، حیرت ہے کہ باتیں ہوتیں ہیں
کراماً کاتبین راز و خبر نیست
موت آئے ریاض خستہ جگر ، اے کاش محبت میں ان کی
سنتے ہیں کہ ایسے مرنے میں، پوشیدہ حیاتیں ہوتیں ہیں
Visit Our Channel For More Videos
Bari 11wen Sharif
• Playlist
عرس مبارک حضور بابوجی لجپال رحمتہ اللہ علیہ
• عرس مبارک حضور بابوجی ...
Masnavi Sharif Hazrat Maulana Room RA
• Masnavi Sharif
Ghazliat Hazrat Baray lala jee sarkar R.A
HTTPS://WWW.KZitem.CO...
Farsi to Urdu, English Translation qawwali
• Playlist
Punjabi Kalam with Lyrics & Translation
• Playlist
Hindi Kalam With lyrics & Translation
• Playlist
فارسی کلام بمع اردو تضمین
• فارسی کلام بمع اردو تضمین
Arbi Kalam With Urdu Translation
www.youtube.co...
Негізгі бет Yaad Unki Dil Men Rehti Hai یاد انکی دل میں رہتی ہے | Kalam Syed Muhammad Riazuddin Soharwardy RA
Пікірлер: 38