#SibtainHaider #NohaImamHussain #YeMatameHussain #Noha2023 #yahussainع
YE MATAM E HUSSAIN (as) 2023/1445H
____________________________
❞ یہ قدیمی نوحہ ہے جسے بلتستان
میں آج سے تقریبا چالیس سال قبل دستہ آل عبا سکمیدان سکردو نے پڑھا تھا. دستہ آل عباء سکمیدان کے نوحہ خواں برادر جاوید جیدی نے بیاض میں اس نوحے کی نہایت عمدگی سے خوش نویسی کی ہے. ہم نے اس نوحہ کے شاعر اور طرز نگار کے بارے میں ان سے جاننے کی کوشش کی. ان کے مطابق اس زمانے میں دستہ آل عباء کی مجالس اور جلوسوں میں لاہور اور کراچی کے شعراء کے تخلیق کئے ہوئے اردو نوحے پڑھے جاتے تھے تاہم مقامی آداب و روایاتِ مجلس کو مدنظر رکھتے ہوئے مقامی طور پر نوحوں کی طرزوں میں ترمیم کیا کرتے تھے. اس نوحہ کے بابت بھی قوی امکان یہی ہے کہ کلام اس زمانے میں کسی کتاب سے حاصل کیا گیا ہو اور سوز و بندش کو بلتستان کے ماتمی روایات کے مطابق ڈھالا ہو لیکن اس بابت کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جاسکتی کیونکہ یہ موضوع تحقیق طلب ہے. سوشل میڈیا پر ڈیرہ غازی خان کے جلوسوں کی ویڈیوز موجود ہیں جن میں اس نوحہ پہ ماتم داری برپا ہورہی ہے. ہم دعاگو ہیں ہر اس شخص کے لئے جنہوں نے اس نوحہ کی تخلیق، کمپوزیشن اور ترویج کے لئے محنت کی ہے. خاص طور پر عابد ملک مرحوم اور دستہ آل عباء سکمیدان کے نوحہ خوانوں کے لئے بھی دعاخیر کرتے ہیں. معروف شاعر جناب ذیشان مہدی نے مصائب پر مبنی اضافی اشعار تخلیق کئے. اللہ پاک ان کی توفیقات خیر میں برکت دے. بحق پنجتن پاک ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے. آمین. سبطین حیدر نے اس کلام کو پڑھنے کی سعادت حاصل کی ہے. آپ مؤمنین سے گزارش ہے کہ اس نوحہ کو سنیں اور دعاوں میں یاد رکھیں ❝
جزاک اللہ
(ایڈمن سبطین حیدر آفیشل)
____________________________
~یہ ماتمِ حُسینؑ``~ ``
➲ Title : Ye Matam e Hussain
➲ Reciter : Sibtain Haider
➲ Poetry & Composition : Very Old
➲ Additional Poetry : Zeeshan Mehdi (Skardu)
➲ Audio : MRZ Studio
➲ Video : TNA Production
➲ Special Thanks : Arif Baltistani , Kacho Basharat Maqpon (Skardu)
________________________________
➤ Akbar Tu Veer Aaja | ▸【 Noha 2023 】
• AKBAR TU VEER AAJA | S...
➤ Syedi Tera Alam | ▸ 【 Noha 2023 】
• Syedi Tera Alam | Noha...
➤ Ya Ali Moula Mera | ▸ 【 Noha 2023 】
• Ya Ali Moula Mera | 21...
➤ Ghazi Na Aa Saka | ▸ 【 Noha 2022 】
• Ghazi Na Aa Saka | Sib...
_______________________________
《 Must Watch And Subscribe Our Official Channel 》
------------------
✅ SOCIAL MEDIA LINKS. ↴
↳ KZitem Channel :
/ sibtainhaiderofficial
↳ Facebook Page : / sibtainhaider01
↳ Instagram Account : instagram.com/...
↳ Twitter Account : twitter.com/Si...
------------------
All Rights are reserved with Sibtain Haider upload or use of our content on any Website or Social Media platforms without our permission is strongly prohibited ©
Негізгі бет YE MATAM E HUSSAIN | SIBTAIN HAIDER | MOULA HUSSAIN NOHA 2023\1445
Пікірлер: 215