یہ سرور کیسا ہے ساقیا مجھے کیا نظر سے پِلا دیا ہے متاعِ حوش لٹی لٹی مجھے کیا تماشا بنا دیا میرے دل کی دنیا بدل گئی میں نثار تیری نگاہ پر مجھے دے کہ توُ نے سرور غم مجھے مرنا جینا سکھا دیا میرا عشق محو نماز ہے مجھے اب کسی کی خبر نہیں میرے دلربا میں نے اپنا سر اب تیرے در پہ جھکا دیا میں تیرا اثیر نظر رہوں یہی میرے دل کی ہے آرزو مجھے قید کر کے میرے صنم میرا آشنیا جلا دیا میرا عشق ہے در مظطرب باخدا نیاز حرم بنا مجھے جب سے صورت یار نے در بت کدا پہ بٹھا دیا یہ دل و نگاہ کی بات ہے یہ نیاز و ناز عجیب ہے راہ عشق میں مجھے یار نے اے فنا پیام بقا دیا
- 22 күн бұрын
Yeh Saroor Kaisa Hai Saqiya Slowed and Reverb | Molvi Haider Hassan Akhtar | Qawwali | Lyrical
- Рет қаралды 40
Пікірлер: 2