خداوند خدا اپ کو اس چینل کے وسیلہ سے بہت سی برکت دے اور اپ کی فیملی کو محفوظ رکھے اپ اسی طرح خداوند کے جلال میں بڑھتے جائیں خداوند کے عرفان میں بڑھتے جائیں خدا اپ کے ساتھ ہو یسو مسیح کا پاک لہو اپ سب کے ساتھ ہو اپ کی فیملی کے ساتھ ہو اپ کے گھرانوں کے اوپر پائی سنسی کر لو ہو اور اپ اسی طرح خداوند کے عرفان میں بڑھتے جائیں اس کے نام کو عزت اور جلال دیتے رہیں کیونکہ وہی ہمارا جلال کا بادشاہ ہے وہی الفا اومیگا ہے وہی اول و اخر ہے وہی ابتدا انتہا ہے وہی کلمہ مجسے میں وہی ہمارا نجات کا منبع ہے وہی ہماری نجات کا کفارہ ہے وہی ذبح کیا ہوا پر را قدرت طاقت دولت عزت حمد و تمدید کے لائق ہے اس چینل کے اوپر کسی بھی قسم کی غیر مناسب ویڈیو نہیں اتی اس کے اوپر صرف مسیحی گیت اتے ہیں اور جو اپ سن کر برکت پاتے ہیں گاڈ بلیس یو امین امین
مسیحی گیت روح کی آگ کے شعلے
yishu Masihi Christian Song By Akash Sindhu#music #zaboor #love #newzaboor #hindi Tiktok #zaboor #music #all#Punjabi #zaboor #music #all#Punjabi and all #punjabichristiansong #religioussong #love #newzaboor #hindiTiktok #zabooryou
Негізгі бет yishu Masihi Christian Song/// By Akash Sindhuمسیحی گیت روح کی آگ کے شعلے 2024
Пікірлер