Assalam wa Alekum Friends
If a man falls into deep water and goes towards the deep beautiful, what will he do?
For this I will keep making this video and sometimes share my idea with you.
السلام وعلیکم دوستوں
مجھے بعض دوستوں نے کمنٹ میں مشورہ دیا کہ آپ لوگوں کو آئیڈیا دیں کہ اگر وہ سمندر میں یا گہرے پانی میں گر جائیں تو وہ کیا کریں
تو میں نے اپنے طور پر یہ سوچا کہ میرے دماغ میں جو بات آتی ہے وہ آپ کے ساتھ شیئر کروں کہ اگر اپ پانی میں گر جائیں تو آپ اپنے آپ کو کس طرح بچانے کی کوشش کریں گے
اس لیے میں وقتا فوقتا آپ کے لیے ویڈیو لے کر حاضر ہوتا رہوں گا
میرے جو جو دوست سمندر پر پکنک کا پروگرام کرنا چاہتے ہیں اسپیئر فشنگ کرنا چاہتے ہیں اسکوبا ڈائیونگ سیکھنا چاہتے ہیں وہ دوست مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں
جو دوست اسکوبا ڈائیونگ سیکھنے کی خواہش مند ہیں ان کو تھوڑی بہت فری ڈائیونگ اور اسپیر فشنگ آنی چاہیے جس کے بعد میں ان کو گہرے سمندر میں آسانی سے اسکوبا ڈائیونگ کروا سکتا ہوں
جن کو پہلے سے سوئمنگ یا فری ڈائیونگ نہیں آتی برائے مہربانی وہ اسکوبا ڈائیونگ کی ضد نہ کریں یا اس کو سیکھنے کے لیے گہرے سمندر میں آنے کی کوشش نہ کریں
بلکہ وہ مجھ سے پہلے رابطہ کریں میں ان کو سوئمنگ اور فری ڈائیونگ سمندر کے کنارے پر سکھاتے ہوئے پھر ان کو اسکوبا ڈائیونگ کرواؤں گا اس میں آپ کو بھی کچھ وقت لگانا پڑے گا ایک دم ہر بندہ ہر چیز نہیں سیکھ سکتا
آپ ایک دو دن مہران کار سیکھنے کی کوشش کریں اور پھر جلدی سے کہیں کہ مجھے ٹرالر چلانا ہے مجھے ٹرالر چلانے کا بہت شوق ہے
اور اس کے علاوہ جو ساتھی پروگرام کرنا چاہتے ہیں وہ اپنا واٹس ایپ نمبر کمنٹ میں شیئر کریں ان کو میں اپنے گروپ میں ایڈ کر لوں گا پھر مل کر انشاءاللہ پروگرام بنائیں گے
scuba diving training
free diving training
spare fishing training
swimming training
learn swimming
training swimming
Mubarak Village Sea
Nethia Gali Lighthouse
Lighthouse Nethia Gali
Picnic by the Sea
Best Sea Picnic
Diver Abid
PADI Diver
Cook Faiyaz Ustad
Abid Rehmani
#SeaDive
#LernScuba
#ScubaDiving
#SpareFishing
#FreeDiving
#AbidRehmani
Негізгі бет Спорт you fell into the deep sea / if you can't swim / dasi way to avoid drowning / Abid Rehmani
Пікірлер: 12