پاکستان کے ایٹمی تجربوں سے چند روز پہلے کی کہانی، جو شروع ہوتی ہے 24 مئی 1998 کو پی آئی اے کے ایک جہاز کی ہائی جیکنگ سے۔ یہ واقعہ پیش آنے سے چند روز قبل یعنی 11 سے 13 مئی 1998 کے دوران انڈیا متعدد ایٹمی دھماکے کر چکا تھا اور یہ بات زبان زد خاص و عام تھی کہ پاکستان جلد ہی جوابی جوہری تجربات کر سکتا ہے۔
تحریر: وقار مصطفیٰ
پیشکش: نادیہ سلیمان
ایڈیٹنگ: نازش فیض
#YoumETakbeer #PakistanNuclearTest #Chaghai #Pakistan #History
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
Негізгі бет 'Youm-e-Takbeer': From PIA hijacking to chants of 'Allah o Akbar' in Chagai - BBC URDU
Пікірлер: 116