میری دعا ہے نیا برس ہو آپ جیسا نہ کسی کا دل دکھانے والا محبتوں کے چراغ ہر سو جلانے والا جہاں میں کوٸ نہیں ہے جن کا انہیں گلے سے لگانے والا اجاڑ آنکھوں کو زندگی کے سپنے دوبارہ دیکھانے والا اداس لوگوں کے آنگنوں میں !!!!!........فقط محبت فقط محبت! سکھانے والا❤❤❤❤
Пікірлер: 5