اس پرسوز کلام میں شاعر اہلہبیت فدا حسین فدا نے وہ قیامت خیز منظر بیان کیا ہے جس میں آل رسول کو قیدی بناکر کوفہ و شام لے جایا جارہا ہے۔ ظلم کی انتہا یہ ہے کہ تمام قیدیوں کو اپنے عزیزوں کے پائمال لاشوں سے گزارا جارہا ہے اس دوران ذینب سلام اللہ علیہا چند لمحوں کے لئے رک کر یوں نوحہ کناں ہے۔
@evergreengb
2 ай бұрын
Khuda salamat rakhy
@abbasnasir6223
Ай бұрын
Salmaty hoo
@NasiraMirbaz
2 ай бұрын
Mashallah zabardas Kalam mola salamt rakha
@barkatnagri4511
2 ай бұрын
ماشاءاللہ خداوند متعال استاد محترم فدا حسین فدا اور آپ دونوں کو سدا سلامت رکھے آمین
@fidahfida1930
2 ай бұрын
اللہ پاک آپکو بھی سلامت رکھے اور شاد و آباد رکھے۔
@siddiqasardar6396
Ай бұрын
حضرت زینب خودشان به شما ها و استاد محترم را اجرتان بدهد امین ثمہ امین
Пікірлер