مفعول فیہ تو منصوبات میں سے ہے، حیث تو حالت رفعی میں ہے ؟ جواب 🤔🖐
@ترکیبنحوي
24 күн бұрын
کہاں ہے حالت رفعی میں ؟
@ayeshasiddiqui2144
8 ай бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سر جی ” حیثُ “ظرف سے پہلے ” من “حرف جر نے کوٸی عمل نہیں کیا تو کیا یہ ظرف ہمیشہ حالت رفع میں ہی ہوگا
@ترکیبنحوي
8 ай бұрын
حيث یہ مبنی ہے ضمہ پر، ہمیشہ کیلئے ،
@ترکیبنحوي
8 ай бұрын
"من " لفظاً عمل کچھ نہیں کیا ، لیکن "حیث " محلا مجرور ہے
@ayeshasiddiqui2144
8 ай бұрын
@@ترکیبنحوي اب سمجھ گٸی میں سر جی بہت شکریہ اللہ آپکو عزت دے
@MohammedsaadkhanKubra
8 ай бұрын
Mashallah ❤
@کائناتشیخ
8 ай бұрын
اسلام علیکم مفتی صاحب آپ ا۔۔لآن ۔۔کی ترکیبی حالت بتا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@WaqarAhmad-cf6st
4 ай бұрын
ساری صورتیں آپ نے نہیں بتاںٔی
@ayeshasiddiqui2144
8 ай бұрын
الحمد للہ دوبارہ سننے کے بعد مزید سمجھ آٸی مجھے شکریہ سر جی
@کائناتشیخ
8 ай бұрын
صار ألآن مخيفاً میں جو الآن ہے اِس پر زبر آ رہا ہے حالانکہ افعال ناقصہ کا اسم مرفوع ہوتا اپ زبر آنے کی وجہ بتا دیں
Пікірлер: 20