بَرش جو ایک وکیل ہے، اسے اپنی باپردہ اور دین دار پڑوسن حلال پسند آجاتی ہے جو اس کے ماحول سے ہٹ کر ہے۔ وہ اس سے شادی کرنے کی خواہش رکھتا ہے۔ بلڈ کینسر میں مبتلا حلال کو بھی بَرش پہلی ہی نظر میں بھا جاتا ہے لیکن اپنی بیماری کے باعث وہ اسے محبّت کا جواب محبت سے نہیں دیتی۔
Bir Kız Sevdim | Urduca Dublajlı Türk Filmi
#ترکی فلم دیکھیں #فاطمہکیداستان #چینل7فلمیں #ترکفلمیں #
چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔
نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔
جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔
اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔
ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔
Негізгі бет زندگی کی جنگ لڑتی لڑکی کے لیے امید کی کرن - ایک لڑکی سے پیار ہوا کے ساتھ
Пікірлер: 2