حضور تاج الشریعہ مفــتی اختـــر رضا خان قادری الازہری قدس الله سره العزيز ولادت باسعادت 🔍 حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کی ولادت باسعادت 24؍ذیقعدہ 1362ھ /23؍ نومبر 1943ء بروز منگل ہندوستان کے شہر بریلی شریف کے محلہ سوداگران میں ہوئی۔ اسم گرامی 🔍 آپ کا اسم گرامی ’’محمد اسماعیل رضا‘‘ جبکہ عرفیت ’’اختر رضا ‘‘ہے ۔ آپ’’ اخترؔ‘‘ تخلص استعمال فرماتے ہیں۔آپ کے القابات میں تاج الشریعہ ، جانشین مفتیٔ اعظم،شیخ الاسلام و المسلمین زیادہ مشہور ہیں۔ تعلیم و تربیت 🔍 جانشین مفتیٔ اعظم حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کی عمر شریف جب 4؍سال ،4؍ ماہ اور4؍ دن ہوئی تو آپ کے والد ماجد مفسر اعظم ہند حضرت ابراہیم رضا خاں جیلانی علیہ الرحمہ نے تقریب بسم اللہ خوانی منعقد کی۔ اس تقریب سعید میں یاد گار اعلیٰ حضرت’’ دار العلوم منظر الاسلام‘‘ کے تمام طلبہ کو دعوت دی گئی۔ رسم بسم اللہ نانا جان تاجدار اہلسنّت سرکار مفتیٔ اعظم ہند محمد مصطفیٰ رضاخاں نوری علیہ الرحمہ نے ادا کرائی۔ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ نے ’’ناظرہ قرآن کریم ‘‘اپنی والدہ ماجدہ شہزادیٔ مفتیٔ اعظم سے گھر پرہی ختم کیا۔ والدماجد سے ابتدائی اردو کتب پڑھیں۔ اس کے بعد والد بزرگوار نے ’’دار العلوم منظرالاسلام‘‘ میں داخل کرا دیا۔ درس نظامی کی تکمیل آپ نے’’ منظر الاسلام‘‘ سے کی ۔ مروجہ دنیاوی تعلیم ’’اسلامیہ انٹر کالج‘‘بریلی شریف سے حاصل کی۔ اس کے بعد 1963ء میں حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ ’’جامعۃ الازہر‘‘ قاہرہ ،مصر تشریف لے گئے ۔ وہاں آپ نے ’’کلیہ اصول الدین‘‘ میں داخلہ لیا اور مسلسل تین سال تک ’’ جامعہ ازہر‘ ‘ مصر، کے فن تفسیر و حدیث کے ماہر اساتذہ سے اکتساب علم کیا۔ تاج الشریعہ 1966ء / 1386ھ میں جامعۃ الازہر سے فارغ ہوئے۔ اپنی جماعت میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر آپ ’’جامعہ ازہر ایوارڈ‘‘ سے نوازے گئے۔ایوارڈ اور سند فراغت مصر کے اس وقت کے صدر کرنل جمال عبدالناصر نے دی۔ تصانیف 🔍 📚 الحق المبین 📚 الصحابۃ نجوم الاھتداء 📚 شرح حدیث الاخلاص 📚 نبذۃ حیاۃ الامام احمد رضا 📚 حاشیہ عصیدۃ الشہدہ شرح القصیدۃ البردہ 📚 الفردہ شرح القصیدۃالبردۃ 📚 حاشیۃ الازہری علی صحیح البخاری 📚 تحقیق أن أباسیدنا إبراہیم ں (تارح)لا(آزر) 📚 مراۃ النجدیہ بجواب البریلویہ(حقیقۃ البریلویہ) 📚 القمح المبین لامال المکذبین 📚 روح الفوٗاد بذکریٰ خیر العباد(دیوانِ شاعری ) 📚 نهاية الزين في التخفيف عن أبي لهب يوم الإثنين 📚 سد المشارع علی من یقوان الدین یستغنی عن الشارع وصال باکمال 😢 بروز جمعہ بعد نمازِ عصر چائے نوش فرمائی ، دلائل الخیرات سنی اور پڑھی۔بعد ازاں علامہ عاشق حسین کشمیری صاحب (داماد شہزادۂ حضور تاج الشریعہ علامہ مفتی عسجد رضا خان قادری) حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کو نمازِ مغرب کے لیے تازہ وضو کرانے کی تیاری کرنے لگے۔ اسی دوران حضرت کی سا نس پھولنے لگی ، علامہ عسجد رضا خان قادری کے حکم پر حضرت کو بستر پر لٹا دیا گیا۔لیٹتے ہی حضرت نے’’یا اللہ ‘‘’’اللہ اکبر‘‘کا ورد شروع فرما دیا، جب آواز زیادہ اونچی ہوئی تو علامہ عاشق صاحب نے عرض کی :’’ابا! سینے میں درد ہو رہا ہے ؟ ‘‘فرمایا:’’نہیں‘‘۔پھر ’’یااللہ‘‘ کا ورد کرتے رہے۔عین وقت غروب(7بج کر 9 منٹ پر بریلی شریف میں) حضرت نے وقت دریافت فرمایا۔ علامہ عاشق صاحب نے عرض کی :’’7بجے کے آس پاس ہورہا ہے۔‘‘ادھر مؤذن نے اذان شروع کی اور آپ کی روحِ مبارکہ اپنے پروردگار کی بارگاہ میں حاضر ہو گئی۔😭 حضورتاج الشریعہ علیہ الرحمہ نے شب ہفتہ۷ ذیقعدہ ۱۴۳۹ھ/ 20جولائی 2018ء کو وصال فرمایا۔ بروز اتوار8؍ذیقعدہ 1439ھ/22؍ جولائی 2018ء نمازِ فجر اول وقت میں ادا کی گئی اور آپ کی رہائش گاہ’’بیت الرضا‘‘ میں غسل دیا گیا۔ غسل کےفرائض علامہ عسجد رضا خان، شہزادۂ امین شریعت سلمان میاں صاحب ،داماد تاج الشریعہ برہان میاں صاحب، جگرگوشۂ محدث کبیر علامہ جمال مصطفیٰ صاحب، علامہ عاشق حسین صاحب ،سید کیفی،محمد عارف نیپالی (خادم حضورتاج الشریعہ) نے انجام دیے۔ تقریباً ساڑھے آٹھ(30:8 )بجےجنازہ گاہ(اسلامیہ انٹرکالج گراؤنڈ)لے جانے کے لئے پہلے سے تیار شدہ گاڑی کو دروازے سے لگا کر اس میں جنازہ منتقل کر دیا گیا، اہل خانہ سوار ہوئے اور طے شدہ راستے سے ہوتا ہوا یہ قافلہ اپنے شیخ کے ساتھ اسلامیہ کے لیے روانہ ہوا۔حد سے زیادہ بھیڑ کے سبب جنازہ گاہ پہنچنے میں ڈیڑھ سے دوگھنٹے لگےاور جنازہ گراؤنڈ کے اندر لے جانے کے بجائے باہر روڈ پر ہی جانب قبلہ لے جایا گیا اور وہیں نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔امامت کے فرائض جانشین تاج الشریعہ نے انجام دیے،کثرت اژدھام کے سبب نمازِ جنازہ گاڑی ہی میں اس طرح ادا کی گئی کہ مصلیٔ امامت پر حضور عسجد میاں صاحب اور ان کے پیچھے گاڑی ہی میں پانچ ،چھ لوگوں کی صف بنادی گئی اور باقی لوگوں نے نیچے زمین پر رہ کر اقتداء کی۔ نمازِ جنازہ بروز اتوار صبح تقریباً 11بجے ادا کی گئی، اس کے بعد ایک گھنٹے سے کچھ زیادہ وقت میں یہ قافلہ دوبارہ اسی شان سے محلہ سوداگران پہنچا۔ آپ 22 جولائ 2018 بروز اتوار دن کے بارہ بح کر پچپن منٹ 12=55 pm میں اپنی آرام گاہ میں جلوہ بار ہوے یعنی حضور پیرومرشد کی تدفین عمل میں آئ
@shameemraza2037
4 жыл бұрын
I love you mere peero murshid
@m.rrazvichannel8806
5 жыл бұрын
Mashaallah
@akbarpathan7869
5 жыл бұрын
فیضان تاج الشرعیہ زندہ باد الحمد للہ
@moinkaludi5284
5 жыл бұрын
Mere tajushriya jindaabad
@officialrehanaltafi1386
5 жыл бұрын
Syyedi murshadi Shah Akhtar Raza unke Noorani Surat Pe Lakhon Salam
@moramzan6863
5 жыл бұрын
Huzur tajussariya ke sadke me mery nani ki aallah magferat aata farmay Aameen
@faizaanbaig184
5 жыл бұрын
Ya Allah Pak mere peer o murshid Tajushriya ko jannat mai ala se ala afzal se afzal makam ata kare ameen suma ameen
@moishtiyakmoishtiyak2075
5 жыл бұрын
Hujoor TAJOSHARYA jindabad
@gulammuhiudden4729
5 жыл бұрын
ya allah tazussarya ko zannat ata farmai
@murshidalam5125
5 жыл бұрын
Alhamdulillah, Allah Tera Shukar hai ke Tune Mujhe Huzoor tajushshariya Allama Akhtar Raza Khan Al Qadri Al Barelvi Al azhari ko dekhne ka moka Diya
@murshidalam5125
5 жыл бұрын
Basti basti Kariya Kariya tajushshariya , tajushshariya Eilm Ka Sagar Faiz Ka Dariya tajushshariya ,tajushshariya Allah Mere Peer O Murshid ko Jannat mein Aala se Aala Maqam ata Farma.. Ameen?
Salam main Pakistan sy hun or Aala hazrat ki Manny wali hun or Taajhshria ki fain hun please mujhy kisi mufti k number send karain ya Tajussharia k bohat qareebi mufti k number main n masail maloom krny hain please jawab zaroor dain
@gulamrasool1315
6 жыл бұрын
basti basti kriya kariya tajushriya tajushriya
@abidkhanlaelahelallahmoham2398
6 жыл бұрын
Tajushariah jindabad
@joktok300
6 жыл бұрын
Hak he maslake aala hazrat jinda bad
@mahammadumargadawale4032
6 жыл бұрын
KANIZ E FATIMA💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐🙇 AAP KI YAAD AARAHI HE MERE HUZOOR😢😢😢 AAJAYIYE MERE TAJUSHARIYAA...😢😢
Dil ko bahot sukoon Mila mere hazrat ki Payri awaz sun kar I love you mere murshid
@mahammadumargadawale4032
6 жыл бұрын
😢😢😢
@khanashfaque9783
6 жыл бұрын
Subhanallah
@mohdraza5618
6 жыл бұрын
Azhari miyan zindabad
@MdSaddam-xo7oh
6 жыл бұрын
Mere piro morshid huzor tajusharya ne jawab diya wohi behtar hi sobhanallah
@islamiaawazapnayoutube590
6 жыл бұрын
Tajushshariya ne movie ya tasaveer ke bare men Jo kuch farmaya hai woh haq hai Ab Jo bhi iske jawaz ka fatwa dete hain ya derahe hain Unka maqsad tableeghe deen se zyada ulama ko ladana hai Allah azzawajal unhe hidayat de aameen
@daliyupdate7674
6 жыл бұрын
Beshak
@mdshoaib6428
6 жыл бұрын
Mre Tajush"shariya ki aawaz pr mri jaan qurban Allah rahmt o anwar ki barish ata frmaye mre Tajush"shariya ki qabre anwar pr Aameen summa Aameen
@mahammadumargadawale4032
6 жыл бұрын
AMEEN😢😢😢
@syedjahangeer6488
6 жыл бұрын
Fake audio mere peer huzoor Tajusharia ke awaz ke saath saath kiss aur ke awaz ko add Kiya Gaya hai
@mosameer6926
6 жыл бұрын
hmtajoshariyakededarkemuntazirhain
@nagmaarifa7711
6 жыл бұрын
beshaq haram to hram h
@nagmaarifa7711
6 жыл бұрын
beshaq haram to hram h
@nagmaarifa7711
6 жыл бұрын
beshaq haram to hram h
@ihih5521
6 жыл бұрын
MURSHIDI ATTAR PAR NOOR KI BARSAAT HO
@shahbazqamarkishanganjavi4649
6 жыл бұрын
Ya allah huzoor tajushshariya ki darajat ko baland ata farmai
@taarifansari7743
6 жыл бұрын
Basti Basti kariya kariya tazussariya tazussariya
@sheerinsheeru7612
6 жыл бұрын
subhanallah
@mohdsaheemrazaazhari5089
6 жыл бұрын
Huzoor tajushshariya zindabad
@92Ubaidvlogu5
6 жыл бұрын
😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
@asgaransari8254
6 жыл бұрын
Hujor.tajus sari salamat.Rahe
@asgaransari8254
6 жыл бұрын
Asgar
@wahidkazi5880
6 жыл бұрын
SubhanAllah
@JavedKhan-gs3ql
6 жыл бұрын
ameen
@MasoodiNetwork
6 жыл бұрын
Jahan nashine Tajushshriah Mufti Asjad Raza Khan ne kiya naat Shareef pada sunne ke liye niche link par tach kareyoutu.be/88Lime's
@abdulkadirsheikh1070
6 жыл бұрын
ya allah tajushhriya ko jannt ata frma aamin
@molvizubair5435
6 жыл бұрын
Allah tala suni ko mafuz rakhe
@abdulraufshaikh175
6 жыл бұрын
Sarkar Tajjushshariya Radiyallaho tala anho ka farman haq He jandar ki tasvir haram He
Пікірлер