birdeagle555
برڈ ایگل 555 پاکستان سے تعلق رکھنے والے m اینگلرز کی ایک زبردست ٹیم ہے۔جو تقریبا 35 سال سے مچھلی کے شکار کی مہارت رکھتے ہیں۔مچھلی پکڑنے کا موسم مچھلی کا پسندیدہ پانی اور کن جڑی بوٹیوں پر کونسی مچھلی بائٹ کرتی ہے یہ سب باتیں آپ کو جاننے کا موقع ملے گا آپ کو میرے فیس بک پیج پر اور بے شمار شکار کی کہانیاں اور قصے بھی پڑھنے کو ملیں گے۔ہماری ٹیم دریائے سندھ دریائے چناب دریائے ستلج اور دریائے جہلم کے بڑے پانیوں میں اپنے فشنگ کیمپ ارینج کرتی ہے۔شوقیہ اینگلرز جنہوں نے رہو ۔مراخ اور تھیل کا شکار کھیلنا ہو تو وہ ہماری ٹیم کو جوائن کرسکتے ہیں۔میری اور میری ٹیم کے پینتیس سال کے بڑے بڑے اور یادگار شکاروں کی کہانیوں کی تفصیلات پڑھنے اور ان سے محظوظ ہونے کے لیے آپ کو میرا فیس بک جوائن کرنا پڑے گا۔جہاں ہر روز ایک شکار کی کہانی کی نئی قسط پوسٹ کی جاتی ہے اگر آپ شکار کے ان یادگار اور ناقابل فراموش کہانیوں کو سننا چاہتے ہیں اور ان کا بھر پور مزہ لینا چاہتے ہیں تو میرے فیس بک پر مجھے ایڈ کریں ۔اور کمنٹ بکس میں اس گروپ کا حوالہ دینا مت بھولیے گا۔شکریہمیرا فیس بک پیج کا لنک یہ ہے
ZS Khan Ghouri
- 3:25
- Күн бұрын
Deephouse Music Remix .
- 10:48
- Күн бұрын
My Favourite Remix Song
- 4:51
- Күн бұрын
Remix Arabian English Song
- 9:25
- Күн бұрын
deephouse remix song
- 3:04
- Күн бұрын
Late Night Mood Song Video
- 5:06
- Күн бұрын
Late Night Mood Osm Song Video
- 3:15
- Күн бұрын
Late Night Mood osm song
- 1:01
- Күн бұрын
Fishing Video New 2024
- 4:53
- Күн бұрын
best english song 2024
- 5:04
- Күн бұрын
best english song 2024
- 5:02
- Күн бұрын
best english song 2024
- 4:18
- Күн бұрын
best english song 2024
- 4:43
- Күн бұрын
best english song 2024
- 4:45
- Күн бұрын
best english song 2024
- 4:40
- Күн бұрын
best english song 2024
- 1:25
- Күн бұрын
fishing in pakistan
- 4:27
- Күн бұрын
best english song 2024
- 5:17
- Күн бұрын
best english song 2024
- 5:33
- Күн бұрын
best english song 2024
- 3:25
- Күн бұрын
best english song 2024
- 3:36
- Күн бұрын
Best Bollywood Song
- 4:34
- 2 күн бұрын
Fishing and Camping
- 3:39
- 2 күн бұрын
Fishing and Camping
- 4:41
- 2 күн бұрын
fishing on river chenab
- 3:32
- 2 күн бұрын
best english song 2024
- 3:25
- 14 күн бұрын
best english song 2024
- 4:51
- 14 күн бұрын
best english song 2024
- 10:48
- 14 күн бұрын
Пікірлер