Malik Habib Khalid
السلام علیکم ہمارا مقصد پوری دنیا میں محبت پیار اور امن کا درس دینا ہے ہمارا مقصد تمام انسانوں کو ایک مذہب پر لے کر انا ہے اپ جس کا نام پیار اور محبت ہےمحبت کئی قسموں کی ہو سکتی ہے۔ یہ محبت عام کسی شے سے بھی ہے اور کسی خاص ہستی، شخص یا رشتے سے بھی ہو سکتی ہے۔ یہ معمولی ہو سکتی ہے اور شدید بھی۔ شدید حالت جان دے دینے اور لے لینے کی حد تک ہو سکتی ہے۔ اسے پیار یا عشق بھی کہتے ہیں۔ محبت کی کئی قسمیں ہیں۔ مثلا مذہبی پیار، کسی خاص رشتے سے پیار، حب الوطنی یعنی وطن کے لیے پیار، کسی بندے کے لیے پیار۔ وغیرہ
محبت ایک جذبہ محبت ایک جذبہ کا نام بھی ہے جو کسی جاندار یا بے جان چیز کے لیے دل کی گہرائی سے پھوٹتاہے محبت بے لوث ہوتی ہے اگر محبت میں بے لوثی نہ ہو تو وہ محبت پاک نہیں ہوتی ایسی محبت کو محبت نہیں بلکہ فلرٹ کہا جاتا ہے اس قسم کی محبت وقتی ہوتی ہے اور وقت گزاری کے لیے کی جاتی ہے کہا جاتا ہے کہ محبت پانے کا نام نہیں ہے بلکہ کھونے کا نام ہے
” کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
Malik Habib Khalid.
آپ سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل کو سبکرائب
کریں ۔
- 2:30
- 9 сағат бұрын
Ustad ki bacho sy muhbaat.
- 2:35
- Күн бұрын
Peer Mhar Ali shah ka waqia.
- 1:57
- Күн бұрын
Nimaz parny ka tariqa.
- 4:11
- Күн бұрын
Insaan apni zat ma kudhmuktaar ha.
- 1:54
- 14 күн бұрын
Khalid Mahmood Kazmi.
- 13:29
- 14 күн бұрын
Dr. Javaed. Beautiful and spreading love in All world. Islam is a Beautiful religion.
- 1:28
- 21 күн бұрын
Ishiq majazi Aur Ishiq Haqiqi ma farq.
- 3:22
- 28 күн бұрын
Hazrat Suluman A.S.
- 2:00
- Ай бұрын
Ishiq ki inthia.
- 4:41
- Ай бұрын
Hazrat Musa A.S aur Aurat ka waqia.
- 4:07
- Ай бұрын
Hr ik ma Pyaar dakho.
- 33:28
- Ай бұрын
Syad Safder shah Bukhari ki Zindagi. #pakistan #trending #like #subscribe #sufi #islam #baba #drbaba
- 15:59
- Ай бұрын
Dua جذب کی کیفیت ۔. #pakistan #baba #sufi #sufism #like #subscribe #trending #youtubevideos
- 3:46
- Ай бұрын
hazrat zanoon misri. #pakistan #like #subscribe #trending #youtube @MalikHabibKhalid #islam
- 6:31
- Ай бұрын
Jews mensen organization. #pakistan #youtubevideos #urdu #trending #trendingvideo #jesus #islam
- 2:25
- 4 ай бұрын
Пікірлер