تیری آنکھوں کی تمنا سے کنارہ کر لوں غیر ممکن ہے کہ مٹی کو سیارہ کر لوں اس قدر کہتے محبت ہے کہ دنیا والے ایک مٹھی بھی اگر دیں تو گزارا کر لوں تم کسی چاند کے پرتوں کو نظر سے روکو میں کسی پھول کی پتی کو اشارہ کر لوں جلتی بجھتی ہوئی آنکھوں سے دریچہ دیکھوں آخری بار محبت کا نظارہ کر لوں ماورا کیسی محبت کا سبب ہے اکرام لکھنوئی یار کی گالی بھی گوارہ کر لوں تیری آنکھوں کی تمنا سے کنارہ کر لوں غیر ممکن ہے کہ مٹی کو سیارہ کر لوں
@talhajarral9717
3 сағат бұрын
یہ شاخوں میں تہہ یہ سبز رُتوں کی جہ ایک زمیں زادہ جیسے پربت ہے مجھ ایسے بیکار تیرے جیسے شے اے دُکھ کی دیوار تھوڑی سی تو ڈھے لوری دیتی ہے دو ہاتھوں کی لے سِمٹی آنکھوں میں سارے بدن کی مے
@talhajarral9717
3 сағат бұрын
گھر کو سنوارنے کی عجب یہ ترنگ ہے باہر چٹائی بھی نہیں اندر پلنگ ہے تدبیر کر رہا ہوں کہ آفاق لے اُڑے ہاتھوں میرے ڈور نہیں ہے پتنگ ہے آنکھیں مُتی ہوں تو دلوں کی خبر بھی لوں آنکھوں سے میری جنگ تھی آنکھوں سے جنگ ہے ممکن نہیں کہ ناخنِ دل سے جدا ہو گوشت جو رنگ بے دلی کا وہی دل کا رنگ ہے جانِ جہاں کی تیز طبیعت ہے کیا کریں جانِ جہاں کو دل میں اُترنے کا ڈھنگ ہے اکرام ناچتا ہے کوئی دیکھتا نہیں دیوانہ آدمی ہے سرا سر ملنگ ہے
@talhajarral9717
3 сағат бұрын
تیری آنکھوں کی تمنا سے کنارہ کر لوں غیر ممکن ہے کہ مٹی کو ستارہ کر لوں اس قدر قحطِ محبت ہے کہ دنیا والے ایک مُٹھی بھی اگر دیں تو گزارہ کر لوں تم کسی چاند کے پرتو کو نظر سے روکو میں کسی پھول کی پتی کو اشارہ کر لوں جلتی بجھتی ہوئی آنکھوں سے دریچہ دیکھوں آخری بار محبت کا نظارہ کر لوں ریختہ کیسی محبت کا سبب ہے اکرام لکھنوی یار کی گلی بھی گنوارہ کر لوں
@hanifgodar3413
23 сағат бұрын
Sunne Wale itna shor machate hai k aakhri alfaz samaj me nahi aata
@iftunasrin
2 күн бұрын
Bahot khoob Zia bhai❤
@sobanzafar4607
4 күн бұрын
Kya kahnay
@ashokkumargupta7173
5 күн бұрын
Indeed a kalandar shayar
@zeshanbasra7752
6 күн бұрын
کمال با کمال سر
@user-tc5dl3bp9v
6 күн бұрын
Lajawab Umair ujmiiiii sb
@aDILkHAN-ye8sg
7 күн бұрын
Bohat E Umda 👌Wah...
@amanrana63
9 күн бұрын
Dark to h bhai 😂
@ManpreetSingh-dw6jx
9 күн бұрын
Here after watching podcast of @ravigupta
@thecrownassociates
10 күн бұрын
شاعر معاشرے کا ٹھکرایا ہوا عنصر ہوتا ہے، بہت حساس اور بہت ہی نفیس۔ ماشاء اللہ بہت ہی خوب صورت انداز بیاں۔ اس قدر قحط محبت ہے کہ دنیا والے، ایک مٹھی بھی اگر دیں تو گزارہ کر لوں۔۔۔۔۔ دل بھر آیا ۔۔۔۔
@thecrownassociates
10 күн бұрын
ارے واہ واہ واہ۔ غیر ممکن ہے مٹی کو ستارہ کر لوں۔۔۔۔ واہ واہ
@Talibjan548
11 күн бұрын
او یار کیا شعری ہے خُدا سلامت رکھے آپکو❤❤
@shamshersahil9823
12 күн бұрын
Waah waah
@dilmeerahmaddilmeerahmad8104
14 күн бұрын
Great sir 👍
@user-lu1ds6fm2s
14 күн бұрын
Very very nice❤❤
@sohailtv5470
15 күн бұрын
بہت اعلی
@FPTSakko
16 күн бұрын
زندہ سامعین ہیں محفل میں
@RehanRajput-fy6ig
17 күн бұрын
Kiya baat hai g akheer hogai 🎉
@nasirisrar1668
17 күн бұрын
Aaj ke K L SAHGAL, KYA ANDAZE BAYAN HAI
@muradfarm12
17 күн бұрын
Kamal andaz e bayan. Subhanallah Subhanallah
@iftekharahmed3425
17 күн бұрын
بہت خوووب
@AliZeeshan-jq2lh
18 күн бұрын
کیا بات ہے ۔۔۔ایک مٹھی بھی تو گزارا کر لوں ۔۔محبت کی تنگی جسے وہ سمجھیں
@user-uk1zu8ll1l
18 күн бұрын
Zabatdast
@user-uk1zu8ll1l
18 күн бұрын
Most impressive. So mature n deep in its expression n meaning. Love it. Plz let me lnow if hv any publish work available. GBU.
@Muhammad78640
19 күн бұрын
Voice & poetry on next level❤🎉
@MudassarKhan-xx3pe
19 күн бұрын
Bhi kamal .... bahut alla
@ShakirHussain-wq7kl
19 күн бұрын
تم کسی چاند کے پرتو کو نظرسےروکو میں کسی پھول کے پتی کو اشارا کرلوں❤
Пікірлер