Animal Health Tips (VET SHUAIB MALIK)
اسلام علیکم دوستو میرا نام محمد شعیب ملک ہے اور پیشے کے لحاظ سے میں ایک ویٹرنری ڈاکٹر ہو میرا یوٹیوب چینل بنانے کا مقصد تمام فارمر جو جانور پالتے ان کو جانوروں کی بیماریوں کے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے کہ کون کون سی اصطلاحات پیدا کرکے اپنے جانو کی بہتر پیداوار لے سکتے ہیں ان میں دودھ دینے والے۔گوشت والے۔چھوٹے کٹرے بچھڑے کی پرورش اور نگہداشت۔خوراک سے ہونے والی بیماریاں بھی۔جوہر اور تالابوں کے پانی پلانے کے نقصانات ویکسین کے فائدے ۔ ایسے تمام معلومات جانوروں کے متعلق ہم اس یوٹیوب چینل پر فارم کو آگاہ کریں
Пікірлер