ES seems to have gone past AB in this one apparently.
@vimals4305
Сағат бұрын
Eidi Shaban seems to have gone past Abdul Basit in this one apparently.
@rehanaansari1334
12 сағат бұрын
Mashallah allahumma azid fazid
@mdshibbir8817
14 сағат бұрын
❤❤❤❤❤
@AsadaliAsadali-l6m
16 сағат бұрын
Mainay Abdul basit sir ko Sina or mujhay 2 din main so surah yaaad hogue. STRANGE 😊
@Tahar-l8g
22 сағат бұрын
الله واكبر
@CricEid3562
Күн бұрын
Qari Abdul Basit Asamad was from another planet❤
@ArafatAhmed-i2p
Күн бұрын
❤❤❤❤
@SalemakhatunBibi-y4l
Күн бұрын
মাসাআলা মাসাআলা Good good
@KhaberSultani4444
Күн бұрын
❤😮❤😮❤
@SalemakhatunBibi-y4l
Күн бұрын
Good good
@SalemakhatunBibi-y4l
Күн бұрын
Good good
@SalemakhatunBibi-y4l
Күн бұрын
😢😮😮😮😮😮😊😊😊❤❤😂😂 😢😢😢😢😢😢😢😢🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤😂😂😂😂😮😮😮😮😊
@MansoorAhmedShaikh-b7s
Күн бұрын
آپ" کمیونٹی گائیڈ لائنز" کا خیال رکھنے کے لئے ہم کو بولتے ہیں، اور خود اس کی حد پار کرتے ہیں۔ یہ کتنی بڑی بیوقوفی کی بات ہےکہ قاری عبدالباسط رحمۃ اللہ علیہ کی قراءت کو آپ نے پیش کیا ، کتنا اچھا لگا ، جی خوش ہو گیا ،اور پھر اتنا گدھا پن آپ نے کیا کہ ان کے مقابلے میں اس بچی کو سامنے کر دیا ! بات تو جب بنتی کہ جب دونوں کی تلاوت قریب قریب ہو ایک جیسی ہو تو ، تو سمجھا تھا کہ ہاں بھائی آپ نے واقعی کچھ کام کیا ہے۔ یہ تو آپ نے گدھا پن کیا ہے سیدھا سیدھا لوگوں کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی آپ نے، کہ ہم لوگ قاری عبدالباسط صاحب کا نام ڈال دیں گے تو عام لوگ لامحالہ دیکھیں گے، اور آپ کے ویورز بھی بڑھ جائیں گے ،اور آپ کا پیسے کا کھیل بھی کامیاب ہو جائے گا ۔انتہائی گدھا پن ہے یہ، اللہ بچائے ایسے گدھے پن سے ۔اور ہم سب کو امانتداری سے اللہ تعالی اپنے دین کو امت کے سامنے پیش کرنے کی توفیق دے۔ یہ قرآن کا معاملہ ہے، کوئی دنیا کا دھندا نہیں ہے، بزنس نہیں ہے، قرآن کو پیش کرنے کیلئے سب سے پہلے اخلاص کی ضرورت ہے ۔اللہ کو راضی کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے ، تو اللہ کے راضی کرنے کے جذبے میں یہ ساری باتیں آتی ہیں کیا ؟آپ کتنے لوگ ہو اس مجمعے میں، جو اس ارگنائزیشن کو چلاتے ہیں ؟ کتنے لوگ ہیں ؟ ان میں سے کسی کو بھی عقل نہیں ہے؟ کہ یہ کیسی بات پیش کررھے ہیں امت کے سامنے ! پوری دنیا دیکھتی ہے اس کو! فقط آپ کا ملک نہیں دیکھتا فقط آپ کا محلہ نہیں دیکھتا ہے! آپ لوگ ماشااللہ اتنے عقل مند ہو گئے ہو کہ پوری دنیا کو بیوقوف بنائیں گے؟ ذرا سی بھی عقل ہے آپ لوگوں کو؟ آپ لوگ جتنے بھی اس آرگنائزیشن میں ہیں، اپنی اس بے ہودہ حرکت پر سارے کے سارے استغفار کریں ،اللہ سے معافی مانگیں سمجھے نا ؟ اور یہ سب الٹے سیدھے دھندے بند کریں !۔۔۔۔۔ اور آپ حضرات تو ماشاء اللہ عرب ہیں! اور آپ لوگوں کو اللہ تعالیٰ پر ذرا سا بھی بھروسہ نہیں ھے کہ اللہ ہم کو روزی دے گا ؟ ہم ہندی لوگ آپ لوگوں سے سیکھتے ہیں کہ عربوں کا یقین اللہ کی ذات پر کتنا مضبوط ہے، کتنا پختہ ہے ،رزق کے بارے میں ، اللہ پر پورا بھروسہ ان لوگوں کا۔۔تو ہم لوگوں کا اور دیگر لوگوں کا جو آپ لوگوں پر اتنا بڑا بھروسہ ہے تو اس بھروسے کو ٹھیس تو مت پہنچاؤ آپ لوگ اللہ کے واسطے! آپ جیسا عنوان ڈالتے ہیں ویسا ہی آپ مضمون بھی پیش کریں۔یہ ھے ایمانداری اور امانت داری کی بات۔ باقی غلطی کوتاہی سے تو کوئی پاک صاف نہیں ہے، انسان ھے غلطی تو ہوگی لیکن اس کے لئے بہت ہی حساس ہو کر اور بہت ہی احساس کے ساتھ میں اور سمجھداری کے ساتھ میں بہت ہی ایمانداری اور امانت داری کے ساتھ میں یہ کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اس لئے کہ کوئی ایک آدمی یہ کام نہیں کر رہا ہے، بلکہ گروپ کی شکل میں یہ کام ہو رہا ہے ، تو گروپ میں تو بہت ساری غلطیوں کو اچھی طرح سے دور کر دیا جاتا ہے ۔ایک دم صاف ستھرا اپنے مضمون کو بنا کر پیش کرنے کی کوشش ہوتی ہے ۔۔۔۔اللہ ہم سب کو صحیح سمجھ نصیب فرمائے ۔آمین یا رب العالمین،ربنا تقبل منا انک انت سمیع العلیم وتب علینا انک انت التواب الرحیم، وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین ،وصلی اللہ تعالی علی خیر خلقہ محمد والہ واصحابہ اجمعین برحمتک یا ارحم الراحمین۔
@AhamedIsmail-f4c
Күн бұрын
Masha Allah.Alhamdhulillah.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@yahyaKhallifa
2 күн бұрын
Mashaalah
@MuhammadAsgharsialvi
2 күн бұрын
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے دنیا کا نمبر ون قاری قاری عبدالباسطؒ
@MD.TofayelAhmed-zw4hn
2 күн бұрын
Marvelous 😍
@KhawajaShakir-r6f
2 күн бұрын
Qart basit sab ❣️❣️❣️❣️❣️❣️💯💯
@02NewSRDurantaPatgramshimulIsl
2 күн бұрын
Assalamualaikum
@MoussaNourdine-x3n
3 күн бұрын
Cv
@ahmedtharani8073
3 күн бұрын
MASHAALLAH
@KhanKhan-m5k2e
3 күн бұрын
🎉 اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر 🎉
Пікірлер